Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جنرل باجوہ اور اُس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے سائفر والی معاملے کا ناجائز فائدہ اٹھا کر امریکا کو یہ یقین دلایا کہ عمران خان نہ ان کے مفاد میں ہیں، نہ ہمارے اس لیے اسے اندر ہی رہنے دیا جائے!مطیع اللہ جان۔

29,141 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اقبال کا اپنے ویلاگ میں بڑا تہلکہ خیز انکشاف۔ عمران خان نے اُس وقت چیف منسٹر کی تبدیلی کے معاملے میں کیسے جنرل باجوہ کو شٹ اپ کال دی، مکمل سٹوری بریک کر ڈالی 🔥🔥 اُس وقت ایک میٹنگ ہوئی تھی، اُس میں تین سے چار اہم وزراء تھے۔ پرویز خٹک، فواد چوہدری، اسد عمر اور شاید ایک اور نام تھا۔ اُس وقت ان سب کو جنرل باجوہ نے بلایا اور ان چاروں اہم وزراء جو عمران خان کے قریب تھے، ان سے کہا کہ آپ عمران خان کو کہیں عثمان بزدار کو ہٹا دے۔ جو ہمارے سورس سے، انہیں لوگوں میں سے انہوں نے بتایا کہ جب وہ یہ بات لے کر عمران خان کے پاس گئے تو عمران خان نے کہا: کہ کیا ملک میں کورکمانڈر میں لگاتا ہوں یا فوج لگاتی ہے؟ یعنی میں انکی چین آف کمانڈ میں کے Appointment میں Interference نہیں کرتا تو چیف منسٹر لگانا میرا کام ہے، وہ بھی Interference نہ کریں، یہ جواب دیا گیا۔ اور یہ جب جواب دیا گیا اور پہنچا اسٹبلیشمنٹ تک تو وہ سرپرائز ہوگئے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

29,889 Aufrufe • vor 25 Tagen