正在加载视频...

视频加载失败

جنرل باجوہ تھے ہم کہتے تھے یہ چلا جائے گا تو سب ٹھیک ہو جائے گا قاضی فائز عیسیٰ تھا ہم کہتے تھے یہ چلا جائے گا سب ٹھیک ہو جائے گا آج آپ دیکھ لیں پہلے سے بھی زیادہ حالات خراب ہیں یہ نظام ہے جس کے خلاف...

47,565 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

یہ جو افواہیں اڑائی جاتی ہیں کہ جیل میں کوئی اعلیٰ سابق آرمی افسر عمران خان سے ملا ہے اور بڑی بات چل رہی ہے اس طرح کی کسی بات پر یقین نہیں کرنا یہ سب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی چالیں ہیں، عمران خان کہہ چکے ہیں کہ میں نے ڈیل نہیں کرنی عاصم منیر پوری کوشش کر چکا ہے کہ کسی طرح عمران خان جھک جائے ڈر جائے خوفزدہ ہو جائے اور وہ کسی طرح ڈیل کر کے برطانیہ چلا جائے، کبھی سنتے تھے ترکی چلا جائے گا یہ سب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی افواہیں ہیں، عمران خان کہتے ہیں میں نے اپنے ملک میں رہنا ہے میں نے انصاف لینا ہے، یہ سب جھوٹے مقدمات ہیں ہم سب کو پتہ ہے عدالتیں انصاف نہیں دے رہیں، عمران خان اللہ پہ یقین کر کے بیٹھے ہوئے ہیں کہ ایک دن پاکستانی قوم اٹھے گی مزاحمت کرے گی اور اس نظام سے جان چھڑائے گی انشاءاللہ! پاکستان میں جتنے بھی ڈکٹیٹرز آئے آخر ان کا انجام عبرتناک ہوا ہے، ہر دور کا ڈکٹیٹر اپنے آپ کو فرعون سمجھتا تھا کہ میں عقل کل ہوں اور عقل اختیار ہوں، اللہ تعالیٰ بھی اوپر بیٹھا ہوا ہے اور اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، انشاءاللہ مزاحمت کا سلسلہ شروع ہو گا وہ وقت آئے گا اور عمران خان صاحب دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔ #NationLovesImranKhan #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

17,709 次观看 • 3 个月前