正在加载视频...

视频加载失败

جنرل باجوہ کو گالیاں دینے والا کون ؟ پشتو میں کیا بول رہا تھا ؟ جنرل صاحب سر پھاڑ دیتے اسکا خود مار کھا لیتے مگر بیوی کے سامنے چپ رہ کر گالیاں نہ سنتے ! چھ فٹ کا قد ہے آپکا جنرل صاحب آپ جیسے بھی ہو ہماری...

230,298 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Talat Kashif 的头像
Talat Kashif3 年前

غیرت بیچ کر ہی تو فرانس گیا ہے۔

Adnan Waxiri 的头像
Adnan Waxiri3 年前

تمہارے سمیت باجوہ کو کچھ چھپڑے مار دینی چاہئے تھے۔ یہ واقعہ پاکستانی دیگر جرنیلوں کیلئے ایک سبق ہے

A R S A L A N 的头像
A R S A L A N3 年前

او جا اوئے باجے ڈوب کے مر جا #Bajwa

FAN10 的头像
FAN103 年前

@Nafees4217 علی بھائی یہ حرامزادے یہ موج مستی کرنے کیلئے تو پاکستانیوں ظلم کرتے ان بیغرتو کو مرنا بھل گیا لعنت ہے ایسے دلوں پر ساری زندگی پاکستان میں عاشیان کرتے ہے اور ان کے بچے بڑے ہو کر انگریزوں کی عاشیاں بنتے ہیں

Haine 的头像
Haine3 年前

عظمت سینسٹیویٹی؟؟؟ او بھائی ان جنرلز کو ہم نے سر پر چڑھا رکھا ہے۔ یہ لوگ دو ٹکے کے بھی نہیں ہیں۔ ہمارے سامنے دن رات جھوٹ بولتے ہیں۔ یہی جنرل باجوہ اور یہی واقعہ اگر 2020 میں ہوا ہوتا، چاہے ریٹائررڈ ہی کیوں نہ ہوتا، وہاں کسی پاکستانی نے اس کے قریب کسی بھی افغانی کو بھٹکنے نہیں تھا دینا۔ کیا وہاں کوئی پاکستانی نہیں تھا؟؟ ہوگا کیوں نہ ہوگا۔ لیکن ان ڈفر جنرلز نے اپنے کرتوتوں سے خود کو ہماری نظر میں گرا دیا ہے۔ اس لئے صرف یہی کہوں گا کہ فرانس کا واقعہ 9 مئی تو ہے نہیں جو ہم مذمت کریں۔۔۔۔۔ ویسے بھی ہم کب کے نیوٹرل ہو چکے۔۔۔

Cristiano Ronaldo Fans 的头像
Cristiano Ronaldo Fans3 年前

نہ بھولیں ہے نہ بھولنے دیں گے حافظ اور حاجی صاحب

Ishfaq Marwat 的头像
Ishfaq Marwat3 年前

آج افغانستان کا جو حال ہے انہیں جرنیلوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہے افغانی کا بالکل حق بنتا تھا باجوے کو یوں بےعزت کرنے کا، باقی یہ پاکستانیت اور اخلاق کے باشن اپنے پاس رکھیں I am Pakistani 🇵🇰

مریم 的头像
مریم3 年前

زیادہ ہمیں جذباتی کرنے کی ضرورت نہیں علی بھائی یہ شخص پچھلے ڈیڑھ سال سے ہر پاکستانی سے بدعائیں لے رہا ہے اب کیا یہ سکون سے رہے گا؟ اب میری طرف سے اسے کوئی افغانی گالیاں دے یا کوئی بھی to hell with him مجھے خوشی ہوئی اور میری دعا ہے کہ اللہ اس شخص کی زندگی جہنم سے بھی بدتر بنا دے

Bushra Mughal ik 的头像
Bushra Mughal ik3 年前

ہمیں غصہ ہے مگر ہم ارشد شریف شہید کو نہیں بھولے ہیں ۔ اور پاکستان کے موجود صورتحال کا وجہ بھی یہی ہے ۔ اگر ملک و قوم کیلئے کھڑا ہوتا ۔ تو کسی جرآت نہ ہوتی ۔ ہم ایسے لوگوں کو زندہ گاڑ دیتے ۔ مگر اس نے ایسی کوئی اچھی کام نہیں کی ہیں ۔ ذلیل ہوگا ہر جگہ باجوہ غدار

zeeny_ 的头像
zeeny_3 年前

اختلاف !!! افغانستان ہمارا اسلامی بھائی ملک ہے اسکو برباد کرنے میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا سو فیصد ہاتھ ھے اس معمالے میں یہ مت دیکھیں کہ باجوہ کتے کو پاکستانی ارمی کے جرنیل کی حیثیت سے گالیاں پڑیں یہ دیکھیں اسے ایک مسلم ملک نے امریکہ بہادر کے کہنے اور ڈالر کھانے کے عوض تباہ کیا

相关视频