Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

آج یہی باتیں کوئی اور کر رہا ہو تو پی ٹی آئی کے دوست اسے ٹاؤٹ، بوٹ پالشیا اور نہ جانے کیا کیا کہیں گے لیکن سوال یہ ہے کہ جب عمران خان فوج اور جنرل باجوہ کے قصیدے پڑھتے تھے تو کیا تب بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا...

133,264 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля Wasim Al Waziri
Wasim Al Waziri1 год назад

اقرار صاحب! رجیم چینج کیسے ہوا کس کے کہنے پر ہوا پوری دنیا جانتی ہے، ضروری نہیں کہ جس کے بارے میں آپ اچھا بولے وہ زندگی بھر اچھا رہے گا، ہم اور ہمارا مرشد آج بھی فوج پر تنقید کے حق میں نہیں لیکن کیا چوروں کو فارم 47 سے ہمارے اوپر مسلّط کرنےوالے سے سوال کا جواب بھی نہیں مانگ سکتے؟

Фото профиля FANCO
FANCO2 лет назад

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

Фото профиля shamsher gondal
shamsher gondal1 год назад

@GhafarM71520450 پیارے یوتھیو چیک کرنا تھا آپ نے ابتک کچھ سیکھا: 1 کیا PTI کو فوج سے ملکر، 2028 تک کی باجوہ ڈاکٹرین کا حصہ بننا چاہیے تھا؟ 2 کیا آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے؟ 3 کیا فوج سے پیار کیلئے، ماں کے نیک اور باپ کے ایک ہونے سے، آپ اج بھی متفق ہیں؟ 4 کیا فوج کا سیاست میں حصہ ہونا چاہیے؟

Фото профиля ZEShan ⚫
ZEShan ⚫1 год назад

آئیے آپکی منافقت عوام کو بتاتے ہے عمران خان نے یہ گفتگو تب کیا تھا جب ارشد شریف قتل نہیں ہؤا تھا یہ تب کی باتیں ہے۔۔ جب ضلے شاہ شہید نہیں ہوا تھا, جب عمران خان کو گولیوں سے چھلنی نہیں کیا گیا تھا, جب الیکشن تین ماہ کے بجائے ایک سال میں کروایا گیا, عمران خان کو نا حق قید کرکے اس پر عدت کیس بنایا گیا , جب خواتین کو گرفتار کرکے, پی ٹی آئی سے نشان چھین کر امیدوار کو آزاد قرار دے دیا, اور دو تہائی اکثریت چھین لی, اور 26 ویں آئینی ترامیم کرکے عدالتی نظام ختم کردیا گیا۔۔

Фото профиля Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani1 год назад

کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن الفاظ کم پڑ جائیں گے کیونکہ اکاؤنٹ ویریفائڈ نہیں ہے 🙂

Фото профиля Aftab Ahmed
Aftab Ahmed1 год назад

بیٹا آپ ایک پروگرام جرنیلوں کی کرپشن اور بدعنوانی اور 8 فروری کے الیکشن پر کرو پھر دیکھو تم کیسے نوکریاں کرتے ہو کیسے ۔سکاون سے رہتے ہو۔ اس زمین کے خداووں نے اگر تمہیں اجازت دے رکھی ہے تو صرف پی ٹی آئ پے تنقید کرنے کی۔ اجازت تھوڑی اور لے لو۔۔ن لیگ کے سیٹوں کے قبضہ پے؟

Фото профиля Sadia
Sadia1 год назад

مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آپ یہ پرانی ویڈیوز دکھا دکھا کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ فوج بھی میری اور ملک بھی میرا۔ کیا آپ کو پاکستان جلتا ہوا نظر نہیں آرہا؟ کیا آپ کو بلوچستان سے خیبر پختونخواہ تک جو تباہی مچی ہوئی ہے وہ نظر نہیں آرہی؟ حکومت بھی آپ کی، ادارے بھی آپ کے، طاقت بھی آپ کی، اختیار بھی آپ لوگوں کے پاس۔ کریں نہ حالات کنٹرول۔ صبح سے لے کے رات تک آپ لوگ عمران خان کے نام کی مالا جپتے رہتے ہیں جو پچھلے دو سال سے قید ہے اور اس سے کسی کی ملاقات تک نہیں۔ کوئٹہ سے لے کر پارہ چنار تک جو ہو رہا ہے اس کا عمران خان تو ذمہ دار نہیں۔

Фото профиля Khizar Hayat Abbasi
Khizar Hayat Abbasi1 год назад

شاہ جی ایسی باتوں کا وہ کبھی جواب نہیں دیں گے، ہاں ایک جواب ان کے پاس ہمیشہ ریڈی میڈ ہوتا اور وہ ہے سوال کرنے والے کو ننگی گالی

Фото профиля Amin Khan
Amin Khan1 год назад

میں نے پہلے بھی کہا تھا تمہیں کہ اپنی تین بیوں کو وقت دیں سیاست تمہارے بس کی نہیں

Фото профиля MOE
MOE1 год назад

اقرار بھائی یہ واپس فوج کی گود میں جب تک نہیں بیٹھیں گے تب تک روتے رہیں گے۔

Фото профиля 🇵🇰Nusrat🇳🇿
🇵🇰Nusrat🇳🇿1 год назад

تھوڑی بہت جو عزت “سچی یا جھوٹی” پروگرام “سر عام“ سے اگر بنا ہی لی تھی تو کیا ضروری تھا کہ آئے دن کوئی نہ کوئی چوّل مار کے سب کا سب “ واڑ “ دیا جائے؟؟؟؟ بغض عمران سے باہر آجائیں تو ہم جیسے کم عقلوں کو کچھ سمجھانا ہی نا پڑے ۰۰۰۰!!! سدھر جائیں بس یہی ایک مشورہ ہے ۔

Похожие видео

اس منافقت کا کوئی جواب ہے پی ٹی آئی والوں کے پاس ؟ یاد رکھیں اگر آپ یہ کہتے رہیں گے کہ آپ تو دودھ پیتے بچے تھے اور آپ کو کچھ پتہ ہی نہیں تھا تو اس کا مطلب ہے آپ جان بوجھ کر کی گئی اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کر رہے اور غلطی تسلیم نہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ غلطی کی اصلاح بھی نہیں کریں گے۔ مانیے کہ آپ جنرل باجوہ اور ثاقب نثار کے ساتھ اُس وقت کی منتخب حکومت کے خلاف سازش میں شریک تھے، تسلیم کیجئے کہ 2018 میں فوج نے آپ کے لیے الیکشن میں دھاندلی کروائی اور بعد میں بھی جیتنے والوں کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا۔ مانئیے کہ آپ اپنا اقتدار بچانے اور بڑھانے کے لیے فوج کے سب سے بڑے ٹاؤٹ اور بوٹ پالشئیے رہے۔ کہئے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سارے مظالم، کرپشن اور کاروبار جانتے ہوئے بھی آپ مصلحتاً خاموش رہے بلکہ ظالم کا ساتھ دیا۔ اعتراف کیجئے کہ آپ نے اپنی حکومت کے جائز ناجائز کاموں کے لئے ایجینسیوں کا استعمال کیا۔ جب تک آپ کھلے دل سے اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کرتے آپ پر آئیندہ کے لیے بھی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔

Iqrar ul Hassan Syed

135,089 просмотров • 1 год назад

ایک سادہ سوال ہے جو ہمیں دنیا کے سامنے، ہم سب کے درمیان، نرم مگر واضح الفاظ میں رکھنا ہوگا: کیا پاکستان فوج کے لیے ہے یا فوج پاکستان کے لیے؟ اگر پاکستان فوج کے لیے ہے، تو پھر فیصلہ ہو چکا—آپ جانیں اور آپ کا ملک جانے۔ لیکن اگر فوج پاکستان کے لیے ہے تو پھر مہربانی کیجیے۔ ہم اتنے جاہل نہیں کہ فوج کی اہمیت نہ سمجھتے ہوں۔ پچیس کروڑ انسانوں کے اس بڑے ملک کی فوج نہ ہو، یہ پاگل پن ہوگا۔ فوج ہونی چاہیے، بہترین فوج ہونی چاہیے۔ خفیہ ادارے بھی ہوں—آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر سویلین ایجنسیاں۔ کوئی بھی ملک افواج اور اداروں کے بغیر نہیں چل سکتا۔ ایجنسیاں آئین اور قانون کے مطابق کام کریں۔ ہم دعا گو ہیں کہ ہماری سویلین اور ملٹری ایجنسیاں سی آئی اے، موساد اور دنیا کے بہترین اداروں سے بھی زیادہ قابل ہوں۔ لیکن ہماری افواج جتنا جلد ممکن ہو، اپنے لیے بھی، ہم سب کے لیے بھی اور پاکستان کے لیے بھی احسان کریں۔ مہربانی کر کے وہی راستہ اختیار کریں جو امریکہ، چین اور روس کی افواج اختیار کرتی ہیں—آئینی دائرے میں رہ کر۔ آپ نے حلف اٹھایا ہے، اور حلف وعدہ ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ وعدے کے بارے میں پوچھ گچھ ہوگی۔ جب آپ حلف لیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے۔ سپاہی سے لے کر جنرل تک، سب نے یہ وعدہ کیا ہے۔ اس وعدے کو نہ توڑیں۔ ہم آپ کو سلام کریں گے، عزت دیں گے، بہترین تعلقات رکھیں گے۔ کوئی پاگل ہی ہوگا جو اس ادارے کی عزت نہ کرے جو ملک کے لیے لڑتا ہے، جان دیتا ہے اور قربانیاں دیتا ہے۔ لیکن جب حلف توڑا جاتا ہے اور آئینی راستے کے بجائے کوئی اور راستہ اختیار کیا جاتا ہے، تو پھر ہمارے اور آپ کے درمیان رشتے خراب ہو جاتے ہیں۔

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

41,741 просмотров • 8 месяцев назад

یہ ویڈیو لکی مروت کے گاؤں نصرخیل کی ہے، جہاں آج ایک اسکول میں فوج کیمپ لگانے کے لیے آئی تھی۔ اس پر گاؤں کی امن کمیٹی کے لوگ نکل آئے اور انہوں نے فوج کو اسکول سے نکال دیا۔ امن کمیٹی کے لوگ اس ویڈیو میں نعرے لگا رہے ہیں کہ جب یہاں دہشت گرد موجود تھے، تب تم لوگ نہیں آ رہے تھے۔ پھر ہم نے خود امن کمیٹی بنائی، ان کا مقابلہ کیا اور اپنے علاقے سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کا خاتمہ کیا۔ اب یہاں فوج کی کوئی ضرورت نہیں، اور نہ ہی یہاں فوج کو آنے کی اجازت ہوگی۔ جو لوگ غیرت مند ہوتے ہیں، جو کسی کے ٹاؤٹ یا سہولت کار نہیں ہوتے، جو اپنے وطن، اپنی مٹی اور اپنی سرزمین سے محبت کرتے ہیں، وہ اس طرح معلوم اور نامعلوم، دونوں قسم کے دہشت گردوں سے اپنی مٹی اور اپنے وطن کی حفاظت کرتے ہیں۔ نہ وہ وزیرستان والوں کی طرح فوج سے نفرت کی وجہ سے دہشت گردوں کی سہولت کاری کرتے ہیں، نہ اپنے علاقے میں معلوم و نامعلوم دہشت گردوں کو گھسنے دیتے ہیں؛ بلکہ اپنی حریت اور آزادی کے لیے اگر ہتھیار اٹھانے کی ضرورت پڑے تو اسے سنت سمجھ کر اٹھاتے ہیں اور مقابلہ کرتے ہیں۔ اسی لیے وہ کسی آپریشن کے نتیجے میں بے گھر نہیں ہوتے اور نہ ہی متاثرین بن کر زندگی گزارتے ہیں، بلکہ اپنے علاقے میں امن اور خوشحالی کے ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں۔ جب آپ اپنے علاقے میں دہشت گردوں کو گھسنے نہیں دیں گے اور ان کی سہولت کاری نہیں کریں گے، تو پھر آپ کو یہ حق بھی پہنچتا ہے کہ وہاں فوج کو بھی گھسنے نہ دیں۔ یہ بھی نہیں ہو سکتا کہ آپ دہشت گردوں کے سامنے خاموش رہیں یا پھر ان کی سہولت کاری کریں، اور جب فوج آپ پر بمباری کرے، آپ کو بے گھر کر دے، تو آپ مظلومیت کا رونا بھی روتے رہیں۔

Pakistan Walli

131,670 просмотров • 1 месяц назад

جب پچھلی بار شمالی وزیرستان میں فوج نے عام شہریوں کو اس طرح قتل کیا تھا جیسے آج وادی تیراہ میں کیا، اُس وقت کے ایم این اے مراد سعید نے فوج کا دفاع کیا تھا اور مظاہرین کو دہشت گرد اور غدار قرار دیا تھا۔ پچھلے تین سالوں میں جو کچھ ہو چکا ہے، اس کے باوجود آج کے واقعے پر مراد سعید سے کسی 'سخت' بیان کی توقع نہ رکھیں، نہ ہی یہ توقع رکھیں کہ وہ اپنے دوست گنڈاپور یا اپنی سڑی ہوئی آئی ایس ایف کی ٹیم، جو اسمبلی میں بیٹھی ہوئی ہے، کو کور کمانڈر پشاور کے دفتر کے باہر فوج کے خلاف احتجاج کرنے یا تیراہ میں فوج کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے پر زور دیں گے۔ اگر مراد کوئی پوسٹ کرے گا بھی، تو وہ ایک چالاکی سے تیار کیا گیا، مبہم اور شاعری سے بھرپور لمبا سفارتی بیان ہوگا، جو اس کے جذباتی فالوورز کو تسلی دے گا، بالکل ویسے ہی جیسے وہ گزشتہ دو سالوں میں ہر سلگتے مسئلے پر کرتا آیا ہے، چاہے وہ مائنز اینڈ منرلز بل ہو، کے پی کا بجٹ ہو، ڈرون حملے ہوں، یا سینیٹ سیلیکشن اسکینڈل۔ مانتے ہیں کہ سیاست میں آپ سیاسی نظریے کی بنیاد پر فوج کی حمایت یا مخالفت کر سکتے ہیں، لیکن اگر آپ کھلے عام قتل جیسے واقعے پر فوج کا دفاع کرتے ہیں اور ان کا ورژن بیچتے ہیں، چاہے کسی بھی وجہ سے، تو آپ کا وجود ہی صحیح نہیں ہے۔ میرا کام آپ کو کڑوی حقیقت بتانا ہے، نہ کہ کوئی میٹھی جھوٹی کہانی۔ کڑوی حقیقت یہ ہے کہ مراد کوئی انقلابی نہیں ہے، اور اس کی عمران خان کو الو کی طرح تکتے ویڈیوز اس بات کا ثبوت نہیں کہ وہ انقلابی ہے۔ وہ ایک چالاک اور سفارتی سیاستدان ہے جو طاقت کی سیاست کو سمجھتا ہے۔ فوج نے خرم ذیشان اور عرفان سلیم کو سینیٹ جانے سے روکا، لیکن مراد کو جانے دیا، یہی پوری کہانی ہے۔ مراد خوش قسمت ہے کہ عمران خان نے کسی وجہ سے اسے زیرِ زمین رہنے کو کہا۔ اگر وہ باہر ہوتا، تو غالب امکان یہی ہے کہ وہ بھی اس تحریک کو گنڈاپور، حماد اظہر، جنید اکبر اور باقی سب کی طرح مایوس ہی کرتا۔ نہیں، میں یہ نہیں کہہ رہی کہ مراد غدار ہے۔ وہ عمران خان کا انتہائی وفادار ہے۔ سچ بولیں تو غدار گنڈاپور بھی نہیں ہے۔ وہ بھی سیاست ہی کر رہا ہے۔ لیکن مراد انقلابی نہیں ہے، جیسا کہ آپ میں سے اکثر لوگ سمجھتے ہیں۔ مراد مجھے غلط ثابت کر سکتا ہے، اگر وہ تیراہ کے قتل عام پر دوٹوک اور واضح بیان دے، بغیر کسی ابہام کے، لیکن میں جانتی ہوں کہ وہ ایسا نہیں کرے گا۔ اور آپ بھی یہ بات جانتے ہیں۔

Pakistan Walli

14,170 просмотров • 1 год назад

اللہ کی فوج کے ساتھ لاکھ سپاہیوں سے دوسرا سوال: آپ کے ادارے کے سربراہ اس سدیوں میں پیدا ہونے والے لیڈر کو torture کر رہے ہیں۔ یہ وہ بندہ ہے جس سے آپ کے ملک کی پہچان ہے اور جب آپ یہ وڈیو دیکھیں گے تو مانیں گے کہ یہ سچ میں ہماری قوم کے غریبوں کے لیے درد رکھتا ہے! آپ سب فوج میں آکر شاید اپنے آپ کو عام پاکستانیوں سے الگ سمجھنے لگے ہیں، اس لیے شاید درد نہیں ہوتا آپ کے دل میں جب قوم کے لیڈر کو اس طرح ٹارچر کیا جارہا ہو ؛ آج آپ شاید محفوظ ہوں مگر یہ جو نانصافی اور ظلم ہے ، یہ آپ کے گھر تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ بس پوچھنا یہ تھا کہ ادارے کے بڑوں کو خط یا WhatsApp بھیجنے کی اجازت ہے؟ اور اگر ہے تو کچھ گلہ کیا یا پھر یہ سمجھانے کی کوشش کی اتنا ظلم بےگناہوں پر نہیں کرنا چاہیے؟ اور اگر نہیں ہمت ہوئی یہ سب کہنے کی تو کس منہ سے اپنے بچوں کو بہادری اور حق بات کرنا سکھائیں گے؟ بندوق استعمال کرلینا بہادری نہیں ہوتی، وہ تو جنگ کے کچھ دنوں میں چلتی ہے، مگر روز مرہ زندگی میں تو اصولوں کی جنگ ہوتی ہے، کس منہ سے اصول سکھائیں گے؟ جب وہ بڑے ہو کر پچھلے تین سال کے واقعات پڑھ کر آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کی ظالموں تک رسائی تھی مگر پھر بھی کچھ نہیں بولے ان کو! لوگوں کو بہت مان تھا آپ سب پر۔ ایک ظلم کو جھیلنے کا دکھ تو ہے ہی سب کو مگراس سے بڑا دکھ شاید مان ٹوٹنے کا ہے۔ کچھ کریں ناُ کریں، موقعہ ملے تو یہ ضرور پوچھیے گا اپنے بڑوں سے اور کچھ ساتھیوں سے کہ گولی کیوں چلائی اللہ کی فوج نے اللہ کے پر امن اور نہتے بندوں پر !

Jibran Ilyas

45,535 просмотров • 10 месяцев назад