Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جنرل فیض کا نام غلطی سے لیا !! مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کرلیا ویڈیو کو اتنا شئیر کر دیں کہ تحریک انصاف والوں کی نیند حرام ہو جائے ۔ یہ آپکا زمہ داری ہے ۔ؔ اس بیان پر تحریک انصاف نے مولانا صاحب کو بہت بلیک میل کیا ۔۔

36,059 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Huzaifah Zia 99's profile picture
Huzaifah Zia 992 years ago

تم ادھا بیان چلا رہے ہو پورا بیان دیکھو

layman10.bsky.social🍉's profile picture
layman10.bsky.social🍉2 years ago

imran fooling youth

Rana Muhammad Avais Adv's profile picture
Rana Muhammad Avais Adv2 years ago

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ن لیگ کا اجلاس ، شرکاء نے نواز شریف کو وفاق میں حکومت نہ بنانے کی تجویز دے دی، ن لیگ صرف پنجاب میں حکومت بنائے جیو نیوز

Dr Saba Osmaan's profile picture
Dr Saba Osmaan2 years ago

They are getting exposed on their own 👏 Keep sharing & exposing them 👍 so that world must see their hypocrisy @OfficialDGISPR @pmln_org

MIRZA JEE's profile picture
MIRZA JEE2 years ago

اب یوتھیا بریگیڈ نے اپنی توپوں کا منہ کھول دیا گیا

Soch360's profile picture
Soch3602 years ago

O mera pola baadsha. youthia ban gaya. 😂😂😂

Taj Muhammad🐦's profile picture
Taj Muhammad🐦2 years ago

"اس حد تک تو ٹھیک ہے"کے بعد بھی وضاحت ہے وہ بھی شئیر کریں۔۔۔۔۔۔

Ch M Altaf's profile picture
Ch M Altaf2 years ago

مولاناصاحب کل یہ بھی کہہ دیں کہ باجوہ کانام غلطی سےلیا

Abdul Hameed's profile picture
Abdul Hameed2 years ago

جنرل فیض اسی ٹائم نہیں تھا لیکن اس سارے پراسس میں باجوہ کے ساتھ شریک تھا ایسا نہیں کہ صاف ستھرا حاجی فیض صاحب ہے مجرم ہے

Noor Khan's profile picture
Noor Khan2 years ago

Maolana sb na u trn lay Liya h koi wizarat mil rhy h 100 prsnt

Related Videos

جے یوآئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کی سوئیڈن میں قرآن کریم کی بیحرمتی کیخلاف احتجاج کی کال جے یوآئی میڈیا سیل سندھ نے مولانا فضل الرحمٰن کا خصوصی پیغام ریکارڈ کیا سوئیڈن میں مسلسل قرآن کی بےحرمتی کی جارہی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن اس عمل سے امت مسلمہ کے ہر فرد کے دل کو دکھ پہنچ رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن یہ قرآن کریم سے امت مسلمہ کے تعلق کی فطری علامت ہے ۔ مولانا فضل الرحمان امت مسلمہ تورات انجیل سمیت تمام آسمانی کتابوں کا احترام کرتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن مغربی دنیا تنگ نظری کا مظاہرہ کیوں کررہی ہے ۔ مولانا فضل الرحمٰن عدم برداشت ، تنگ نظری اور تحمل کا جذبہ ختم ہونے کو مغرب اظہار رائے کی آزادی کا نام دے رہا ہے ۔ مولانا فضل الرحمٰن ہم نے ایسی اظہار رائے کو مسترد کرکے قوم سے احتجاج کی اپیل کی ہے ۔ مولانا فضل الرحمٰن اتوار کے روز پورے ملک میں سوئیڈن کے روئیے کیخلاف احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن اتوار 23 جولائی کو کراچی میں سب بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔ مولانا فضل الرحمٰن سوئیڈن کیخلاف کراچی کے مظاہرے میں بذات خود شریک ہوں گا ۔ ان شاءاللہ ، مولانا فضل الرحمٰن پوری قوم سڑکوں پر آکر سوئیڈن کیخلاف احتجاجی مظاہرے کرے ۔ مولانا فضل الرحمٰن تمام مسلمانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ان احتجاجی مظاہروں میں شریک ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن پوری قوم قرآن اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیدت اور عشق کا اظہار کرے۔ مولانا فضل الرحمٰن مغربی دنیا کو پیغام دینا ہے کہ مسلمان قرآن کی حرمت پر جان تو دے سکتا ہے اس کی توہین کی کسی کو اجازت ہرگز نہیں دے سکتا ۔ مولانا فضل الرحمٰن مغرب کے اس رویئے کیخلاف ہم اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن میں نے وزیر اعظم سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کرکے مطالبہ کیا ہے کہ سوئیڈن سے پاکستانی سفیر کو فوری واپس بلایا جائے ۔ مولانا فضل الرحمٰن او آئی سی تنظیم سے کہا جائے کہ تمام اسلامی ممالک سوئیڈن سے اپنی سفرا واپس بلائیں ۔ مولانا فضل الرحمٰن تاکہ مغربی دنیا کے سامنے امت مسلمہ کا اجتماعی احتجاج ریکارڈ کیا جاسکے ۔ مولانا فضل الرحمٰن مغرب کو پیغام دینا ہے کہ امت مسلمہ اپنے قرآن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پر آنچ آنے کی کسی کو اجازت نہیں دے گی۔ مولانا فضل الرحمٰن

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

19,884 views • 3 years ago