Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جنوبی اضلاع میں حالیہ دنوں لڑنے والے لوگ پی ٹی آئی کا عسکری ونگ ہے۔ عمران خان نے جنرل فیض کے ذریعے جن لوگوں کو رہا کیا تھا ان کے ذریعے وہ باقی سیاستدانوں کو سبق سکھانا چاہتا تھا ۔ میری شو میں بریگیڈیر ریٹائر محمود شاہ کے تباہ... show more
39,741 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

@AliAminKhanPTI @iaqeelyousafzai @FarhatullahB @MehmoodJan1 @AbsarAlamHaider @adilshahzeb @Khadimhussain4 @BBhuttoZardari

سر یہ بات نا زومبیز کو سمجھا سکتے ہیں اور نا ہی اس وقت کسی سیاسی جماعت کو۔۔۔ اس کا حل یہ تھا کہ پہلے باجوہ فیض حمید کو پکڑا جاتا اور پھر یہ اپریشن کیا جاتا تو شاید سیاسی جماعتیں مکمل طور پر حمایتی ہوتیں۔۔ یا اس وقت بھی سوائے پی ٹی ائی باقی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے۔۔۔

بالکل درست کہا۔۔۔ اس لنک پر پورا پروگرام دیکھ سکتے ہیں اس میں مزید بھی کافی معلومات ہیں۔

کافی تباہ کن "چھوڑ" رہا ہے۔۔دونوں لمبی لمبی چھوڑو

آپ جیسے ایک کروڑ چکنے اور چوپنے والے آجائیں سچ کو تبدیل نہیں کر سکتے۔

Jo taliban commander jail se farar ho gaya tha..brig.sahab wo kis ka siasi wing hy?????

طالبان امریکی الہ کار بطور اس ملک پر مسلط ہیں کیونکہ وہ پاکستان کو زیر تاب لانا چاہتے ہیں مگر محب وطن لوگ ایسا نہیں دیکھنا چاہتے ہیں

بس کر ھھھھ عوام کو چونٹیاں سمجھتے ہو بیٹھا تم اب بھی 90 کی دہائی میں جی رہے ہیں

PTI سے کون پوچھے گا۔ لوگوں نے ان سب کے باوجود PTIکو ووٹ دیا

یہی بات پوائنٹ کی ہے کہ انہوں نے جو ہے اپنے سیاسی مقصد کے لیے ان کو رہا کیا افسوس تو یہی ہے کہ قیادت کوش کے ناخن لینے چاہیے اور پی ٹی ائی سے لاتعلقی کا اعلان کرنا چاہیے کیونکہ پی ٹی ائی کی وجہ سے اج صوبہ اس نہجے پر پہنچا ہے اور ساری قربانی رائے گا جائے گی وہ عوام نے دی ہے پچھلے
