
Shams Momand
@shamsmomand1 • 6,873 subscribers
TV Anchor/Writer/Poet. President KPUJ. نفرت کی تائید نہیں میں کر سکتا۔۔۔ نام میرا بھی لکھ لو نافرمانوں میں ۔۔۔All posts reflect personal views.
Shorts
Videos

کبوتر چوک نیو انڈرپاس۔۔❤️ اوو مونگ پختانہ۔۔🙏 Sohail Afridi Deputy Commissioner Peshawar Riaz Mehsud
Shams Momand104,635 görüntüleme • 7 gün önce
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پشاور کے علاقہ شیخان میں مقامی لوگوں نے بچیوں کو قبروں سے نکالنے والے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق ملزم افغانی ہے اور شیخان چوکی پولیس نے ملزم کو تھانہ بڈھ بیر منتقل کر دیا۔ ویڈیو میں قبر سے نکالی گئی بچی کی لاش کو دیکھا جاسکتا ہے ۔۔۔
Shams Momand36,513 görüntüleme • 12 gün önce

ایک طرف وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں ڈرون حملے ، کرفیو اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔مریضوں کو ہسپتال لے جانے کی اجازت نہیں مگر دوسری طرف اسی وزیرستان کے قدرتی معدنیات کو درجنوں گاڑیوں میں ہزاروں ٹنوں کے حساب سے لے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ۔۔۔۔ سوال تو بنتا ہے
Shams Momand50,684 görüntüleme • 1 ay önce

میرے پڑوس میں وزیرستان کے ایک معزز خاندان کے برخوردار کی شادی کی تقریب ہے۔ جس میں دلہا اپنے والد، بزرگ چچاوں، بھائیوں اور رشتہ داروں کے ساتھ مشترکہ خوشی مناتے ہوئے اتنڑ کر رہے ہیں۔ ان میں ڈاکٹرز، انجینئرز ، ٹیچرز اور سیاستدان سب شامل ہیں۔ جنوبی اضلاع کی روایت کی قدر کیجئے
Shams Momand28,773 görüntüleme • 9 ay önce
Daha fazla içerik yok.