Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کو عوام سے خالی تو کرایا جا رہا ہے لیکن انتظامیہ یہ نہیں بتا رہی کہ اپنے گھر خالی کرنے والے لوگ کہاں جائیں؟ کیا انتظامیہ انکے لئے رہائش کا بندوبست کریگی؟ بڑے شہروں میں کمیشنر اور ڈی سی کافی متحرک نظر آتے...

42,162 views • 11 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

یہ ہم کیسی قوم بنتے جا رہے ہیں ؟؟ کل اسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں کورین ایمبیسی کی طرف سے کورین کلچرل ڈے منایا گیا جس میں انٹری فری رکھی گئی تھی۔ کسی کو علم نہیں تھا کہ اس فیسٹیول میں کیا ہونا ہے۔ اس کے مقاصد کیا ہیں۔ بس عوام جانے کے لئے بے تاب تھی۔ مختلف پبلک گروپوں میں لوگوں کی طرف سے پوسٹیں بھی دیکھنے کو ملیں۔ کون کون اس فیسٹول میں شرکت کے لئے جا رہا ہے؟ کہاں کہاں سے جا رہا ہے؟ اکٹھے چلتے ہیں !! میٹ اپ کہاں رکھنا ہے وغیرہ وغیرہ !! خیر کل جب فیسٹیول کا وقت شروع ہوا تو اس سے پہلے ھی سیرینا ہوٹل کے باہر عوام کا جم غفیر اکٹھا ہو گیا۔ افسوسناک پہلو یہ تھا کہ اس میں بہت بڑی تعداد خواتین کی بھی تھی۔ رش دیکھ کر ہوٹل انتظامیہ کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ لاچار انہیں سارے گیٹ بند کرنے پڑے اور عوام کو پیچھے دھکیلنا پڑا۔ ویسے کچھ عجیب ھی قوم ہیں ہم !! کسی کو علم نہیں کہ فیسٹول میں کیا ھونا ہے۔ لیکن جوق در جوق شمولیت کے لیے پہنچ گئے۔ اگر انہیں کہا جائے کہ اپنے حق کے لیے اکٹھے ہوں تو تیسرا بندہ ملنا محال ہو جائے گا !!

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂

15,937 views • 3 months ago