Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کیا وجہ ہے کہ جنوبی پنجاب میں جو سیلاب بڑے پیمانے پر تباہیاں پھیلا رہا ہے اس پر پنجاب حکومت، میڈیا اور انتظامیہ کا وہ رسپانس نہیں ہے جو اس وقت نظر آیا جب سیلاب سینٹرل پنجاب یا لاہور کے قریب میں تھا۔کیا پنجاب حکومت تھک گئی ہے یا...

19,741 просмотров • 11 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

چلو جی، آج پھر وہی پرانی رٹ: پانی میرا، پیسہ میرا، صوبہ میرا۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ شاید بھول گئی ہیں کہ یہ ملک صرف پنجاب کا نہیں بلکہ چار صوبوں اور ایک فیڈریشن کا ہے۔ نہریں، پانی اور وسائل کسی ایک کی جاگیر نہیں، یہ سب مشترکہ اثاثے ہیں جن پر سب کا برابر حق ہے۔ مریم نواز صاحبہ! اگر پنجاب پر تنقید ہوتی ہے تو اس کی وجہ پنجاب حکومت کی وہ پالیسیاں ہیں ، جنوبی پنجاب سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، لیکن آپ کے بیانیے میں صرف "یورپ لیول کی بسیں" ہیں۔ جو لیڈر ہر تنقید کو "انگلی" سمجھ کر توڑنے نکلے، وہ جمہوریت نہیں بادشاہت چاہتا ہے۔ وفاق میں بیٹھ کر اگر آپ کو لگتا ہے کہ پانی میرا اور صوبہ میرا، تو کل بلوچستان، سندھ اور کے پی والے بھی یہی نعرہ لگا سکتے ہیں۔ پھر اس ملک میں اتحاد کہاں بچے گا؟ اصل سوال یہ ہے کہ پنجاب حکومت اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے باقی صوبوں کو "انگلیاں نہ اٹھاؤ" کا ڈھونگ کیوں رچا رہی ہے؟ پنجاب کے عوام بھی پوچھ رہے ہیں کہ بجلی، گیس اور مہنگائی کا حل کہاں ہے؟ سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کہاں ہے؟ یہ فیڈریشن ہے، جاگیر نہیں — اور فیڈریشن میں غرور نہیں، مساوات چلتی ہے۔ Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari

Ahmad Ghuman

34,734 просмотров • 11 месяцев назад

گلف اسٹریم 500 طیارے کے بارے میں مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اسے ویانا کسی خاندان کے افراد کو لے جانے کے لیے استعمال کیا گیا۔ اگر یہ خبر درست نہیں تو حکومت پنجاب فوری طور پر مکمل حقیقت قوم کے سامنے لائے!! اصل سوال یہ ہے کہ گلف اسٹریم 500 طیارہ ویانا ایئرپورٹ پر چھ دن تک کیوں کھڑا رہا؟ ان چھ دنوں میں طیارہ کہاں کہاں گیا؟ کون لوگ اس میں سفر کر کے گئے یا آئے؟ اس دوران اس کا مقصد کیا تھا؟ ایک اور اہم سوال یہ ہے کہ اگر یہ طیارہ حکومت پنجاب کے استعمال میں ہے تو آج تک اس کی رجسٹریشن حکومت پنجاب کے نام کیوں منتقل نہیں ہوئی؟ اور یہ اب بھی امریکی کمپنی یا ٹرسٹ کے نام پر کیوں رجسٹرڈ ہے؟ حکومت پنجاب فوری طور پر درج ذیل تفصیلات جاری کرے: مکمل فلائٹ ہسٹری مسافروں کی فہرست چھ دن ویانا میں قیام کی وجہ اخراجات اور ادائیگی کی تفصیل جہاز کی اصل ملکیت اور رجسٹریشن سرکاری وسائل عوام کی امانت ہوتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ گلف اسٹریم 500 طیارے کے معاملے پر مکمل شفافیت اختیار کی جائے اور تمام حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں!! Government of Pakistan Government of Punjab The President of Pakistan Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif

M Azhar Siddique

38,687 просмотров • 5 месяцев назад

ملک میں جو خود کو ووٹ کو عزت دو کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتا ہے، اس کی حکومت ہے۔ پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے۔ آج صبح پنجاب میں ہمارا اپوزیشن لیڈر بات کر رہا تھا کہ اس وقت بھی میرے گھر کے سامنے پولیس کھڑی ہے۔ پنجاب میں اگر آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہے تو آپ اپنے گھر میں بھی رہائش نہیں رکھ سکتے۔اس وقت نہ کوئی قانون ہے اور نہ ہی آئین، صرف ظلم اور جبر ہے۔ اور جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو جہاد لازم ہو جاتا ہے۔ جہاد صرف تلوار اٹھانے کا نام نہیں، جدوجہد سے بھی کیا جاتا ہے، اور یہی جدوجہد ہم پر اس وقت لازم ہے۔عمران خان اس وقت جرأت اور ہمت کے ساتھ اپنا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ جب 1992 کا ورلڈ کپ ہو رہا تھا تو وہ ایک کمزور ٹیم تھی، لیکن اللہ نے عمران خان کو عزت دینی تھی۔ پھر جب شوکت خانم ہسپتال بن رہا تھا تو میں خود اس مہم کا حصہ تھا۔ ہم نے پوسٹر لگائے، چندہ اکٹھا کیا۔ ہمیں بھی یہ ناممکن نظر آتا تھا، لیکن اللہ نے عمران خان کے خواب کو پورا کیا۔

Asad Qaiser

15,982 просмотров • 8 месяцев назад