Loading video...
Video Failed to Load
جنکے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا ظلم کی سب حدیں پاٹنے آگئے مرگ بنگال کے بعد بولان میں شہریوں کے گلے کاٹنے آگئے ٓاج سرحد سے پنجاب و مہران تک تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے کس کے آگے... show more
239,400 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

کل پورا پاکستان خود احتجاج کے لیے باہر نکلے #آخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #پاکستانیوں_خود_نکلو اس سے پہلے کے مارے جاؤ

خون سے غداری ،واپسی ناممکن #Islamabad_Massacre

دل سے اتر چکے ہو یہ جانتے ہوئے شب خون مارنے کی عادت نہیں گئ کیسی عجیب مٹی سے واسطہ ہے اب عزت گنوا چکے ہیں فطرت نہیں گئ . (ڈاکٹر علی ساحر)

اگر یہ فائنل کال تھی تو کس کے کہنے پر احتجاج ختم کیا ہے

بے غیرتو اس ٹویٹر ہینڈل پہ ہی کوئی جرات مندانہ بیان دے دیا کرو۔۔۔کارکنان شہادتیں دے رہے ہیں تم کنجروں کو کس نے اختیار دیا ان شہیدوں کے خون کو ضائع کرنے کا۔۔۔فائنل کال تھی تو ختم تم بےغیرتوں نے کیسے کردی؟؟؟

پپڑیوں پر جمی پپڑیاں خون کی کہ رہی ہیں یہ منظر قیامت کے ہیں کل تمھارے لیئے پیار سینوں میں تھا اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں خون اترا تمہارا تو ثابت ہوا پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں

سالار کاکڑ کو گرفتار کر لیا گیا ہے کہاں ہیں باقی لوگ بشری بی بی کہاں ہیں احتجاج کے موخر ہونے کی خبریں ہیں اگر موخر ہوا تو اب یہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ درندے انکا جو دل کریگا انکے ساتھ کرینگے

محافظ ہی بن گئے قاتل 😡 اپنے سینوں سے لگا کر اپنے گلے لگا کر پورا ٹریپ کر کے رات کے اندھیرے میں میرے پاکستانیوں کو شہید کرنے والے کتے کی موت مریں گے انشاءاللہ یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے

غلامی اور کیا ہوتی ہے جب طاقتور نے اپنی طاقت دکھائی اور تم نے سر جھکا دیا
