Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جنگ میں نوجوانوں نے تمھارا ساتھ دیا اب اس یوتھ کے دل کی بات سنو اور اس پر عمل کرو، اس یوتھ کا ایک ہی مطالبہ ہے " رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو " کمال سلیم سواتی کا خطاب

26,400 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

k khan profil fotoğrafı
k khan1 yıl önce

اج تک تو یہ کسی احتجاج میں نظر نہیں ایا نہ کوی کام اپنے علاقے میں کر رہا ہے تحریک کے لیے جب سے ان کے عہدوں کو خطر محسوس ہوا یہ بھی نظر آنا شروع ہو گے انکی صرف باتیں ہے عملی کچھ بھی نہیں

Naymat Ullah Niazi 804 profil fotoğrafı
Naymat Ullah Niazi 8041 yıl önce

برخوردار آپ لوگ ان فوجیوں کو نہیں جانتے انہوں نے اپنی 93000 پتلونیں اتروا لیں تھیں لیکن بنگالیوں کے مطالبات نہیں مانے تھے۔ یہ اب بھی آپ کے مطالبات نہیں مانیں گے جتنے تک عوام اور خصوصاً نوجوان اپنی طاقت کا مظاہرہ نہیں کرتی۔

Gulshan Ali profil fotoğrafı
Gulshan Ali1 yıl önce

ڈٹ کے کھڑا ہے🤣🤣🤣

Muhammad Imran profil fotoğrafı
Muhammad Imran1 yıl önce

Free Imran Khan right now

shaukatjan profil fotoğrafı
shaukatjan1 yıl önce

نوجوانوں نے ساتھ دیا یوتھیوں نے انڈیا کے ساتھ دیا تھا

JAK Media🇵🇰 profil fotoğrafı
JAK Media🇵🇰1 yıl önce

ایک ہی مقصد ۔۔۔ایک ہی نعرہ #رہا_کرو_عمران_ہمارا

Odysseus Reborn profil fotoğrafı
Odysseus Reborn1 yıl önce

فوج آخری دم تک لڑتی ہے، تاریخ گواہ ہے، ۹۳۰۰۰ پتلونیں اترنے تک شیخ مجیب کو جیل سے رہا نہیں کیا گیا۔

Taimur Khan Jadoon profil fotoğrafı
Taimur Khan Jadoon1 yıl önce

کیمرہ مین کو سلام ۔۔۔۔ جس نے کیمرہ حاضرین پے نہیں لگایا

Benzer Videolar