Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جنگ وقت کے یزید سے ہو تو ان تین بہادروں جیسا جگرا بھی چاہئے 🔥
63,361 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 12

صدام بھی اپنے وقت کا یزید تھا جس نے روضہ امام حسین علیہ السّلام کر بمباری کرا کر اپنےمردہ اور لعنتی باپ یزید کی یاد تازہ کرا دی

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

یزید جیسے ظالموں کے خلاف ہمیشہ حسینی جرات کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان بہادروں کی داستان ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ عظیم خراج تحسین!

ان بہادروں کی داستان ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔

تاریخ ہمیں سکھاتی ہے کہ ظلم کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والوں کی ہمت ہی فتح یاب ہوتی ہے۔ ان تینوں بہادروں کی جرات کو سلام!

عظیم خراج تحسین!

تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کے سامنے جھکنے والے کبھی یاد نہیں رکھے جاتے، لیکن ان تینوں بہادروں جیسے لوگ ہمیشہ مشعل راہ بنتے ہیں۔ ان کی داستان کو سلام!

جی بلکل ٹھیک کہا۔ سلام ہے ان سبکو

اللہ تعالیٰ ہمارے مرشد کی حفاظت فرمائے ،اور شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔

😭😭😭😭

😭😭
