Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جو احباب چاند دیکھ کر کہہ رھے تھے یہ بڑا ھے لہذا دوسری کا ھے یہ سرا سر اسلامی تعلیمات اور سائنسی علوم سے بالکل لاعلمی ھے ایسا کہنے کے بارے حدیث شریف میں اس کو قیامت کی نشانی بتایا گیا
24,958 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

😋😆😅😂😂🤣

دین کا خادم قرآن کا واصف اشرف آصف اشرف آصف❤🌸😍

ڈاکٹر صاحب، آپ صحیح فرمایا رہے ہیں بات چاند دیکھنے کی ہو نہ ہو بات تو اطاعت کی ہے، آقائے دوعالم جہاں ﷺ کا فرمان تو اول ہے جی ہمارے لیے چاند کیا بات ہے۔☘️

Is je weleens opgevallen dat al die haatbaarden hier “Dr” zijn ?

Allah in you broekje HAHAHAHAHAHAHAHAHAHA

جہاں حق کا صرف یہ معیار ہوگا کہ یہ بندہ سچا ہے کیونکہ یہ ہمارے پیر صاحب کا مرید ہے یا اس کا تعلق ہماری تنظیم سے ہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے

مفتی علی اصغر صاحب کو ڈاکٹر صاحب کا سامنا کرنا چاہیئے تاکہ عوام کو حق سچ کا پتا لگنا چاہیئے مفتی صاحب کو دیکھیں وہ سچے ڈاکٹر صاحب کے دلائل سنیں یہ سچے اب عوام بیچاری کیا کرے اس لئے دونوں صاحبان کو ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر معاملہ عوام کے سامنے کلیئر کرنا چاہیئے

Korte vertaling....

متفق پر سامنے ائیں علما اس مسئلے کہ لئیے بنا کوئی سیاسی بیان بنائے صرف اسلام کے لئیے اس طرح تو ڈاکٹر اسرار بھی بول بول کے چلے گئے اور انکی تعلیم عام نہیں ہوئی اپ علما سامنے نہیں اتے اور اسکی جگہ غامدی فتنہ جیسے لوگ لے لیتے ہیں۔
