Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جو شخص اپنی پارٹی کا وفادار نہیں وہ غریب کا مخلص کیسے ہو گا؟

27,147 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Nafees Anjum
Nafees Anjumvor 2 Jahren

زبردست مشتاق صاحب جیسے لوگ اسمبلی میں ہونے بہت ضروری ہیں

Profilbild von Muavia khan
Muavia khanvor 2 Jahren

سر ہم پی ٹی آئی کی نوجوانوں یوتھ، آپ کو بہت پسند کرتے ہیں۔آپ ہمیشہ حق پر رہتے ہیں

Profilbild von War Reports
War Reportsvor 2 Jahren

سر الیکٹ ایبلز سے ہٹ کر PTI PDM میں جو پارٹی سے وفادار رہے اس نے اسمبلی میں پہنچنے کیلئے 5،6 کروڑ روپے لگانے اور جیت کر پہلی ترجیح لوٹ کر خرچ ہوئی رقم کو 10 گنا کرنا ہوتا ہے جو ٹھیکوں اور غریبوں پر ٹیکس لگا کر پوری کی جاتی ہے جب تک مڈل کلاس اسمبلی تک نہیں پہنچے گا غریب پسے گا.

Profilbild von Sehar Shahid
Sehar Shahidvor 2 Jahren

#حل -اب-صرف-سراج-الحق

Profilbild von Sehar Shahid
Sehar Shahidvor 2 Jahren

ببر شیر سینیٹر مشتاق احمد خان

Profilbild von M. Iqbal Vaseer
M. Iqbal Vaseervor 2 Jahren

@mmasief جماعت کو مشرف دور میں پورے کے پی کے کی حکومت ملی تھی پر مجال ہے جو جماعت نے اور مُلاں ڈیزل نے مل کر کے پی کے میں اسلام کے لئے کوئی کام کیا ہو ، دوسری کسی پارٹی سے کوئی گلہ نہیں کہ وہ تو ہیں ہی سیکولر

Profilbild von Dr.M.Humayun Yaqub
Dr.M.Humayun Yaqubvor 2 Jahren

⚖️♥️⚖️

Profilbild von Mohammed qamar
Mohammed qamarvor 2 Jahren

کاش ایسے ہیروں سے ہماری اسمبلی اور سینیٹ بھر جائے

Profilbild von Muhammad Shahbaz
Muhammad Shahbazvor 2 Jahren

قسم سے میں پی ٹی آئی کا ہوں لیکنُ آپکا گرویدہ ہوں آپ جیسے لوگ اس ملکی سیاست م نہیں ہے 🫀💫

Profilbild von saifi
saifivor 2 Jahren

Good job 👍

Ähnliche Videos