正在加载视频...
视频加载失败
🚨جو نصب بنگال کے خلاف تیار کیا گیا تھا جس نصب کی بنیاد پر بنگال پاکستان سے علیحدہ ہوا تھا وہ ہی نصب آج پھر تیار کیا جا رہا ہے اور اس پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کی اہم گفتگو
19,864 次观看 • 8 天前 •via X (Twitter)
3 条评论

Rida Khan8 天前
کارکنان کو چاہئے کہ تھڈی مار کر اس کو وزیر اعلی ہائوس سے باہر پھینکے

news girl8 天前
سہیل آفریدی نے اپنے پاوںث پر کلہاڑی اور عمران خان کی کمر میں چھرا گھونپ دیا ۔۔ مارچ نہ کرتا لیکن صوابی اور خوشحال گڑھ پر عوام کو اکٹھا کر دیتا اب ایجنسیاں جو پہلے سے سونگھ رہی تھیں جارکنوںث اور عہدیداروں کو فکس کر لیں گی سب سہیل آفریدی سہولتکاری کر گیا فوج کی غدار نکلا

@as❣️8 天前
خان صاحب ایسا کچھ نہیں ہونے دے گے فوکس خان صاحب کی صحت پر
