Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جو ڈٹے ہُوئے ہیں مَحاذ پر ، مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر

311,181 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

ہواؤں کا رخ بدلتے ہی کچھ چہرے دوبارہ نظریاتی ہونے کا ڈرامہ رچانے لگتے ہیں۔ کل تک جو لوگ مشکل وقت میں عمران خان اور پارٹی کو تنہا چھوڑ کر خاموشی اختیار کیے بیٹھے تھے، آج وہی سوشل میڈیا پر اپنے پرانے پی.ٹی.آئی دور کی تصاویر اور پوسٹس لگا کر واپسی کا ماحول بنانے میں مصروف ہیں۔ علی زیدی بھی انہی چہروں میں شامل ہیں، جو حالات سازگار ہوتے دیکھ کر دوبارہ نوجوانوں کو عہدے دے کر اور جذباتی نعرے لگا کر پارٹی میں واپسی کا چور دروازہ تلاش کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب کارکن جیلوں میں تھے، جب نظریے کے وفادار لوگ سڑکوں پر ڈٹے ہوئے تھے، جب عمران خان تنہا ظلم کا سامنا کر رہے تھے، تب یہ لوگ کہاں تھے؟ کارکنان کو یاد رکھنا چاہیے کہ نظریاتی لوگ حالات نہیں دیکھتے، بلکہ مشکل وقت میں اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ جو لوگ آزمائش میں ساتھ چھوڑ جائیں، وہ اقتدار یا ماحول بدلنے پر دوبارہ وفادار نہیں بن جاتے۔ وقت آ گیا ہے کہ کارکن چہروں نہیں، کردار کو پہچانیں۔ کیونکہ سیاست میں سب سے خطرناک وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہر موسم میں اپنا رنگ بدل لیتے ہیں۔

Fauzia Siddiqui

97,119 görüntüleme • 3 ay önce