Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میں جھکا نہیں، میں بکا نہیں، کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے اُن صفوں میں تلاش کر #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
88,245 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

مجھے ہے حکم اذاں لا الہ اللہ

میں کبھی اسی ظلم اور طاقت کے آگے نہیں جھکوں گا ۔ #PakistanUnderFascism

جیسے چوری کیا ہوا جانور تکبیر پڑھنے سے حلال نہیں ہوتا ایسے چوری کیا ہوا مینڈیٹ حلف اٹھانے سے حلال نہیں ہوتا اعلان ختم

💯

آئی ایس آئی کے لوگ فون پر بتا رہے ہیں کہ قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ اسد طُور کو تُن دو۔ جو صحافی ماضی میں چیف جسٹس پر تنقید کرتے تھے تو آپ انکو پسند کرتے تھے انکو دعوت نامے بھیجتے تھےمگر اب آپکو وہ بُرے لگتے ہیں۔ اسد طُور

دلیر لوگوں کو اسلام میں پسند کیا جاتا ہے

5، 4 جرنیلوں کو سٹیٹ کا نام دے کر کہتے ہیں سٹیٹ کے خلاف جاؤ گے تو ایسا ہی ہو گا۔ تُف تمہارے انصاف پہ! واللہ! ہمیں تمہاری مکروہ شکلوں سے نفرت ہے! یہ PTI نہیں پاکستانی قوم چیخ رہی ہے ہمیں سانس لینے دو ظالمو!😫 لیکن تم بہرے ہو! تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی!

Man of steel

❤️

جیل بیٹھے شخص نے ان سب کو نتھ ڈال کے رکھی ہوئی ہے
