Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جو کردار ہے تمہارا لگتا ہے یہ درخت پہلا اور اخری. ددرخت ہے لیکن تاریخ تم کو معاف نہیں کریں جو تم نے خان کی زندگی صحت کے معاملہ میں جو گٹھیا رول پلے کیا وہ ساری زندگی تمہارا پیچھا کریں گا

27,767 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

جیسے کہ ہم سب کو بولا گیا تھا کہ بدھ کو بہت بڑا پلان دیا جائے گا۔۔ اور وہ پلان آپ سب کے سامنے آگیا ہے کہ پانچ اگست کو پشاور میں جلسہ کیا جائے گا اور اس میں لائحہ عمل دیا جائے گا تم کفار سے بڑے منافق ہو تم لوگوں نے بہت بات جھوٹ بولا۔۔۔۔ پہلے بھی تم لوگوں نے بہت جھوٹ بولے اور اب ایک اور چورن تم لوگ بیچ رہے ہو خان صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔ تم لوگ خان صاحب کی زندگی کے ساتھ کھیل رہے ہو۔۔۔۔ خان صاحب کی ایک آنکھ تقریباً ضائع ہوچکی ہے۔۔۔ خان صاحب کی صحت خراب ہے۔۔۔۔ خان صاحب نے ایک ایک لائحہ عمل تم لوگوں کو دیا ہوا تھا۔۔۔ تم لوگوں نے خان صاحب کو دھوکہ دیا ہے۔۔۔۔ جب میں راجہ صاحب سے سوال کروں تو بولتے ہیں فکر نہ کریں۔۔۔۔ ہم کیوں نہ فکر کریں؟ تم لوگ چاہتے ہو خان صاحب کو کچھ ہو جائے اور تم لوگ ان کو بھٹو بنا کر ان کے نام پر ووٹ لو۔۔۔۔ خان صاحب نے تم لوگوں کو ملک گیر تحریک چلانے کا کہا تھا لیکن تم لوگ جلسہ جلسہ کر کے خان صاحب کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ پر سائن کر رہے ہو۔۔۔۔ بہت مشکل ہے چکیوں میں مکمل آئسولیشن میں رہنا۔۔۔ خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنا سب سے ضروری ہے۔۔۔ شفیع جان نے جو پریس کانفرنس کی ہے اس میں ایسا کوئی لائحہ عمل نہیں دیا گیا کہ خان صاحب کو ہسپتال منتقل کیا جائے۔۔۔۔ ہم نے اپ لوگوں کو خان صاحب کی رہائی کے لیے ووٹ دیا تھا۔۔۔۔ نا ہی خان صاحب آپ کو معاف کریں گے۔۔۔ نا ہی عوام آپ کو معاف کرے گی۔۔ نا ہی میرا ﷲ آپ کو معاف کرے گا۔۔۔۔ 9 مہینے سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔۔ اخری ملاقات عظمیٰ آپا کی ہوئی تھی اس میں ان کی انکھیں بتا رہی تھیں کہ انہوں نے اپنے بھائی کو کس حالت میں دیکھا ہے۔۔۔۔ خان صاحب بہت کمزور ہوچکے ہیں۔۔۔۔ لیکن ابھی بھی وہ وقت کے یزید کی بیعت نہیں کر رہے۔۔۔۔ وہ ڈیل نہیں کر رہے صرف اور صرف اس عوام کی خاطر۔۔۔۔ اب یہ سوچنا ہوگا کہ آپ لوگ پانچ اگست کے جلسے کے چورن کے ٹرک کے پیچھے لگتے ہیں یا اس غدار قیادت کے سامنے بغاوت کا اعلان کرتے ہیں۔۔۔۔ شکریہ

Haider Saeed

16,043 просмотров • 2 месяцев назад