Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جیسے کہ ہم سب کو بولا گیا تھا کہ بدھ کو بہت بڑا پلان دیا جائے گا۔۔ اور وہ پلان آپ سب کے سامنے آگیا ہے کہ پانچ اگست کو پشاور میں جلسہ کیا جائے گا اور اس میں لائحہ عمل دیا جائے گا تم کفار سے بڑے منافق...

16,043 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 34

Фото профиля Saira A (میں عمران خان ہوں)
Saira A (میں عمران خان ہوں)2 месяцев назад

جلسے میں شرکت قیادت کی دغابازی کو چھپانے کے مترادف ہے۔ یہ لعنتی چاہتے یہی ہیں کہ عوام کی تعداد اور حمایت اسٹیبلشمنٹ کو دیکھا کر اپنی اہمیت اور لوٹ مار چلائے رکھیں۔جس دن عوام اس قیادت سے بغاوت کرے گی ان کی ضرورت اسٹیبلشمنٹ کوختم ہو جائے گی۔ نکلو لیکن اسٹیڈیم کیلئے نہیں سڑکوں پر🙅‍♂️

Фото профиля Zaibuu🇵🇸
Zaibuu🇵🇸2 месяцев назад

بلکل سچ کہا ہے آپ نے۔یہ دھوکے باز خان صاحب کی زندگی سے کھیل رہے ہیں اور وہ بھی سب کی آنکھوں کے سامنے۔تقریریں ہی کرنی ہے تو اسکی بھی زہمت نہ کریں۔استعفی دے کر گھر چوڑیاں پہن کر بیٹھیں۔مفت کے عہدے جو مل گئے ہیں خان صاحب کے نام پر انہی عہدوں میں بیٹھ کر یہ دھوکہ کر رہے ہیں۔

Фото профиля Zahid Malik
Zahid Malik2 месяцев назад

آپکی ہر بات حرف با حرف حقیقت ہے پوری قیادت گدار ہے پختونخوا سمیت یہ سب ہمارے خان کو مائنس کر بیٹھے ہیں مگر ان کے مائنس کرنے سے کچھ ہوتا نہیں کیونکہ ان کی کوئی اوقات نہ تھی نا ہے نا کبھی ہوگی عمران خان کے بغیر

Фото профиля Ali A khan Niazi junooni
Ali A khan Niazi junooni2 месяцев назад

یہ واقعی بہت بڑے جھوٹے اور مکاروں کا ٹولہ ہیں منافق ہیں بےغیرت ہیں عوام کو ان کا محاصرہ کرنا ہو گا اور ان سے کوئی اچھے کی امید نہ رکھے

Фото профиля Iftikhar Ali Awan
Iftikhar Ali Awan2 месяцев назад

ہم اس جلسے کو اور قیادت کو مسترد کرتے ہیں یہ غدار قیادت ہے اسٹبلشمنٹ کے یار ہے اور بے کار ہیں

Фото профиля ⚜️ کـاسـۂِ دِل ⚜️
⚜️ کـاسـۂِ دِل ⚜️2 месяцев назад

بات ہے خان کی 🫶

Фото профиля Saira A (میں عمران خان ہوں)
Saira A (میں عمران خان ہوں)2 месяцев назад

💯% agreed نکلو سڑکوں پر ۔نکلو ایوانوں سے باہر ۔بند کرو صوبہ 😡🙅‍♂️ #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے

Фото профиля Iftikhar Ali Awan
Iftikhar Ali Awan2 месяцев назад

بے شک آپ کی بات دروست ہے یہ منافق ترین ہیں

Фото профиля Sarahkhan
Sarahkhan2 месяцев назад

یہ سب ظالم اپنے بچوں کو جو حرام کھلا رہے ہیں اللہ تعالیٰ کرے ان کے بچوں کی لاشیں ان کے سامنے پڑی ہوں۔ پی ٹی آئی قیادت تم عمران خان کے نام پر کھا رہے ہو اللہ تعالیٰ تمھارے پیٹوں سے نکالے 💔😭🤬

Фото профиля آشفتہ خیال
آشفتہ خیال2 месяцев назад

@FarzanaSaeedPTI یہ لوگ اب کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔۔ یہ سب ڈرتے ہیں اپنی حکومت بچاتے ہیں

Фото профиля DisRespected
DisRespected2 месяцев назад

پچھلی بار صرف جوتے دکھائے گئے تھے اس بار کہیں مار نہ دئے جائیں۔

Фото профиля Free Kashmir
Free Kashmir2 месяцев назад

You are right

Фото профиля Shahzad Saleem
Shahzad Saleem2 месяцев назад

متفق ✌️

Фото профиля Ali A khan Niazi junooni
Ali A khan Niazi junooni2 месяцев назад

بلکل اس قیادت کو ضرور دیکھا جائے گا

Фото профиля Munazza Jabeen
Munazza Jabeen2 месяцев назад

Sahi kah raha hy

Фото профиля sana
sana2 месяцев назад

یا اللہ 🙏دل تڑپ گیا ہے یہ سن کے۔۔میرے مولا مدد کر۔۔ہم بے بس ہیں تو ہر چیز پہ قادر ہے کوئی راستہ دکھا

Фото профиля JabbarOrakzaiPTI
JabbarOrakzaiPTI2 месяцев назад

سب بکواس کر رہے ہیں

Фото профиля Zakiya
Zakiya2 месяцев назад

100% agree

Фото профиля sana
sana2 месяцев назад

💔

Фото профиля Ezviz
Ezviz2 месяцев назад

Sab boycott kerrain inn kuti key batchoon ka yeh sab key sab compromised hain

Фото профиля Sara khan
Sara khan2 месяцев назад

Pti leadership begairat bhi hai aur Buzdel bhi, @SohailAfridiISF

Фото профиля Faisal Riaz 🇵🇰
Faisal Riaz 🇵🇰2 месяцев назад

اس جلسے کا مکمل بائیکاٹ کیا جانا چاہیئے۔

Фото профиля U.
U.2 месяцев назад

@soulful7867 Don’t listen to Raja guy. He is one of them. No molana no whtever. Ppl of Pakistan better wake up before this yera goes by too. Learn to unite and fight ur own fight. Just imagine 25 crore vs few hundreds.

Фото профиля Imrankhan PTI
Imrankhan PTI2 месяцев назад

گالیاں دے کا دل کرتا اس قیادت کو

Фото профиля MIAN PAKISTANI
MIAN PAKISTANI2 месяцев назад

@ShafiJanPTI @SohailAfridiISF @BarristerGohar Munafi

Фото профиля Shahid Iqbal
Shahid Iqbal2 месяцев назад

Bilkul sae kaha

Фото профиля Pakistan King
Pakistan King2 месяцев назад

یار ان بغیرتوں کو چھوڑو پلیز لیڈ کرنے والا دوسرا بندہ ڈھونڈیں یہ جلسہ کرے یا جو کچھ کرے کرتے رہے آپ اپنے احتجاج پر فوکس دے پلیز

Фото профиля PTI Balakot
PTI Balakot2 месяцев назад

Pti k log dhoka me na aana sath stick le k aana agar moment khrab ki yahi mirchi wali soti en logo k andar dalna jo rkawaat daale

Фото профиля zara ali
zara ali2 месяцев назад

@PTIofficial @salmanAraja @SohailAfridiISF This is the truth. Face it!

Фото профиля khan kk
khan kk2 месяцев назад

ان ساروں نے خان صاحب کا سودا کرلیا ہیں کرسی کے خاطر آب علیمہ خان صاحب کو خود اگے آنا ہوگا

Фото профиля Rahila Komal
Rahila Komal2 месяцев назад

خان کے باہر آنے سے ان کی سیاست ختم ہو جائے گی ۔

Фото профиля NADEEM NAGRA JUTT
NADEEM NAGRA JUTT2 месяцев назад

بس کچھ بھی نہیں صرف لال بتی

Фото профиля Mushtaq Ahmad
Mushtaq Ahmad2 месяцев назад

میرے خیال میں پانچ اگست کو سہیل آفریدی فائنل کال کی تاریخ دے گا

Фото профиля ⚜️ کـاسـۂِ دِل ⚜️
⚜️ کـاسـۂِ دِل ⚜️2 месяцев назад

خان تو ہوگا خان نے آنا ہے خان ہی ہوگا

Похожие видео

کوہاٹ کا جلسہ بھی ختم ہو چکا ہے ہم سے وعدہ کیا گیا تھا کہ کوہاٹ جلسے سے بہت بڑا لائحہ عمل دیا جائے گا مگر عملاً وہی باتیں دہرائی گئیں جو پشاور کے جلسے میں ہو چکی تھیں۔ سارا ملبہ ایک بار پھر محمود خان اچکزئی صاحب اور علامہ راجہ ناصر عباس صاحب پر ڈال دیا گیا کہ وہ کال دیں گے تو ہم باہر نکلیں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ خان صاحب نے ان دونوں کو اس نظام کے خلاف تحریک چلانے کی ذمہ داری دی تھی کہ وہ اس نظام کے خلاف تحریک کی قیادت اور کال دیں گے دوسری جانب وہ ویڈیو بھی سب کے سامنے ہے جس میں شاہد خٹک صاحب بتا رہے ہیں کہ خان صاحب کی ہدایت ملی ہوئی ہے کہ اگر خان صاحب آئیسولیشن میں ڈالا گیا تو صوبہ بند کرنا ہے۔ خان صاحب کو غیر اعلانیہ چار ہفتے ائیسولیشن میں رکھا گیا اور ذہنی ٹارچر کیا گیا جس کے اثرات ان کی بہن عظمیٰ خان کی ملاقات کے وقت صاف نظر آ رہے تھے۔ اب باقاعدہ پریس کانفرنس کےذریعے اعلان کے بعد خان صاحب کو اعلانیہ طور پر مکمل ائیسولیشن میں رکھا ہوا ہے اور پیر کو افیشل ائسولیشن کے دو ہفتے مکمل ہو جائیں گے۔ خان صاحب نے الگ الگ انسٹرکشنز دی ہیں پانچ اگست کو تحریک کو پیک پر لے جانے کا لائحہ عمل بھی دیا تھا اور اپنی ائیسولیشن کے خلاف صوبہ بند کرنے کی ہدایت بھی دی تھی سوال یہ ہے کہ خان صاحب کی ائیسولیشن کے خلاف صوبہ کیوں بند کیوں نہیں کیا جا رہا ہے؟ اب عوام خود فیصلہ کریں کیا ہماری پارٹی ہمیں مسلسل چورن بیچ رہی ہے اور ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہی ہے یا نہیں؟

Haider Saeed

22,417 просмотров • 9 месяцев назад

خان صاحب کو جب ایک مہینے کے لیے مکمل آئسولیشن میں رکھا گیا تھا اور یہ خبر چلا دی گئی تھی کہ خان صاحب کو کچھ کر دیا گیا ہے تب میں بولتا رہا کہ خان صاحب ٹھیک ہیں لیکن یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے یہ بات میں نے لاکھوں لوگوں کے سامنے لائیو سٹریمنگ میں بھی کی تھی اس کے علاوہ میں نے سپیس میں بھی یہ باتیں کیں ٹویٹس پہ بھی کی اپنے ولاگ میں بھی کیں تھیں کہ یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے اور اگر ہم خاموش رہیں گے تو یہ لوگ اس چیز کو حقیقت میں کر دیں گے اب دوبارہ سے ہماری پلس چیک کی جا رہی ہے خان صاحب کو دوبارہ سے مکمل طور پر آئیسولیشن میں رکھ دیا گیا ہے جس طرح پریس کانفرنسز کی گئی اور بولا گیا کہ خان صاحب نیشنل سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں میرے پاکستانیوں جب جب ان لوگوں نے کسی عوامی لیڈر کے لیے یہ الفاظ بولے ہیں تو ان لوگوں نے ایسے تمام عوامی لیڈر کو راستے سے ہٹایا ہے اب باری مرشد عمران احمد خان نیازی کی ہے اگر ہم لوگ سڑکوں پہ نکل اتے ہیں تو یہ کام حقیقی طور پر نہیں ہو پائے گا اب ہمیں منگل کو بھرپور طریقے سے باہر نکل کے خان صاحب سے ان کی بہنوں کی ملاقات کو یقینی بنانا ہے پلس چیک کرنے والی بات جو میں نے سب سے پہلے کی تھی وہی بات اب سب کر رہے ہیں میری وہ بات بالکل ٹھیک ثابت ہوئی تھی اب جو بات میں کر رہا ہوں یہ بھی ٹھیک ثابت ہوگی اگر ہم باہر نہیں نکلتے تو خدانخواستہ ہم اپنے خان کو اپنے انکھوں کے سامنے سے اس دنیا سے جاتے ہوئے دیکھیں گے اگر ہم باہر نکل ائیں گے تو یہ لوگ اس شیطانی عمل کو کرتے ہوئے ڈریں گے کیونکہ عوام کا خوف ان کو ابھی بھی ڈراتا ہے۔۔۔۔

Haider Saeed

20,345 просмотров • 9 месяцев назад

خان صاحب خوش تھے کہ مجھے شفاء لے کر جارہے ہیں۔۔۔ جب ہمیں خبر ملی کہ خان صاحب کو پمز سے واپس اڈیالہ لے گئے تو یہ سوشل میڈیا پر بیٹھے کچھ لوگ کہنے لگے گئے خان صاحب ڈٹ کر کھڑے ہیں۔۔ خدا کے بندوں وہ انسان ہیں وہ 74 سال کے ہیں۔۔۔ ان کو جتنی تکلیف میں ڈالا ہے وہ تم جیسے جوان 10 دن بھی برداشت نا کرسکو۔۔۔ میں ایسی تمام سیاست پہ لعنت بھیجتا ہوں جس میں مجھے خان صاحب کو مائنس کرنا پڑے خان صاحب نے کہا ہے یہ سیاست نہیں جہاد ہے۔۔ خان صاحب سب کچھ داؤ پہ لگا کر آج قید تنہائی میں ہیں۔۔ 8 فروری سے پہلے جب اطلاع آرہی تھی کہ خان صاحب کی آنکھ میں تکلیف ہے تب سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر علیعلی، سہیل آفریدی، علامہ راجہ ناصر اور محمود خان اچکزئی نے کہا تھا کہ خان صاحب کی صحت بلکل ٹھیک ہے۔۔۔ اسی دن ان لوگوں نے خان صاحب کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ پہ سائن کردیا تھا۔۔۔ سہیل آفریدی تمھیں خان نے سی ایم بنایا اور تم ایک ملاقات نہیں کروا پایا۔۔۔ ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا سوشل میڈیا خریدا صحافیوں کو خریدا کبھی عمران رہائی تحریک کا بولا کبھی کنٹینر لے آئے۔۔۔ کبھی قلم توڑ احتجاج لے آئے کبھی سٹریٹ موومنٹ کے نام پہ اس کی اسکی بول کر چپ کر گئے۔۔۔۔ اب تم کے پی سے باہر نہیں نکل رہے۔۔۔ کسی نے تو تمھیں منع کیا ہے پنچاب نہیں آنا۔۔۔۔ جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔؟ جنید اکبر کو تو کیا ہی بولیں۔۔۔ خان نے تمھیں ذمہ داری دی ہے۔۔ خان صاحب اغوا ہیں۔۔۔ خان صاحب نے تمھیں تحریک چلانی ذمہ داری دی تھی پختونوں کے خون میں بے وفائی نہیں ہوتی لیکن تمھارے ڈی این اے میں بے وفائی ہے۔۔ سلمان اکرم راجہ سے سوال کرو تو کہتے ہیں سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے تم ایک جنرل سیکرٹری ہو یا کلرک؟ تم سب نے مل کر خان کا سودا کیا ہے۔۔۔۔ تم سب نے خان کو بیچ دیا ہے تم لوگ 26 نومبر کے قاتلوں کے ساتھ مل گئے ہو۔۔۔ خان صاحب نے کہا تھا مجھے ائسولیشن میں ڈالا جائے تو صوبے کو بند کرنا ہے لیکن تم لوگوں نے کچھ نا کیا 5 اگست 2025 کو تحریک پیک پہ ہونی تھی تم لوگوں نے اس سال بھی پیک پر نہیں لے کرگئے۔۔۔ تم لوگوں نے خان کا سودا کردیا ہے خان کو کچھ ہوتا ہے تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔۔۔

Haider Saeed

16,659 просмотров • 1 месяц назад

کل بروز جمعرات سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا، جو اچانک ڈھائی بجے ختم کر دیا گیا۔ سلمان اکرم راجہ نے اعلان کیا تھا کہ دھرنا پوری رات جاری رہے گا اور صبح لائحہ عمل دیا جائے گا، مگر آدھی رات کو دھرنا ختم کر دیا گیا۔ آج سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا گیا اور ختم ہوتے ہی کہا گیا کہ علامہ راجہ ناصر محمود خان اچکزئی کو شامل کر کے پولیٹیکل کمیٹی اجلاس میں لائحہ عمل دیا جائے گا، لیکن اجلاس کے بعد خان صاحب کی رسائی کے حوالے سے کوئی واضح پیغام نہیں ملا۔ خان صاحب کی واضح ہدایات موجود ہیں کہ اگر انہیں آئیسولیشن میں ڈالا جائے یا کسی اور جیل منتقل کیا جائے تو صوبہ بند کیا جائے۔ ہر صورتحال کے لیے خان صاحب کی الگ ڈائریکشن ہے، اس کے باوجود ورکرز کو مایوس کیا جا رہا ہے اور جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ یہ پارٹی عمران خان کی ہے، ان کے فیصلے کے بعد کسی پولیٹیکل کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں۔ ساری قربانیاں خان صاحب دے رہے ہیں، مگر سوشل میڈیا کے بڑے نام خاموش ہیں، جو منافقت کے زمرے میں آتا ہے۔ 20 دسمبر سے اب تک خان صاحب کو کسی نے نہیں دیکھا، 41 دن ہو چکے ہیں اور 60 دن سے ان کی بہنوں کی ملاقات نہیں ہوئی۔ خان صاحب اس وقت اغوا ہیں، اور ان کی مکمل آئیسولیشن اور اغوا کے خلاف خاموشی لمحۂ فکریہ ہے۔ آٹھ فروری کی شٹ ڈاؤن کال تاریخی ہے اور ہم اس پر اپنی مہم جاری رکھیں گے۔ لیکن خان صاحب کی صحت، خاص طور پر آنکھ کے مسئلے کے باعث، ان تک فوری رسائی اور ملاقات انتہائی ضروری ہو چکی ہے۔ ہم آٹھ فروری تک انتظار یا کوئی رسک نہیں لے سکتے۔ ہمیں آٹھ فروری سے پہلے ایسا لائحۂ عمل اور دباؤ بنانا ہوگا جس کے نتیجے میں خان صاحب سے ملاقات یقینی بنائی جائے۔ منگل کو ملاقات کے دعوے محض بہانے ہیں، کیونکہ اگر نیت ہو تو ہفتہ، اتوار یا پیر کو بھی ملاقات ہو سکتی ہے۔ مزید جھوٹے وعدے اور لالی پاپ بند ہونے چاہئیں۔ یہ تحریک حقیقی آزادی اور پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ خان صاحب نے ملک کے لیے جنگ لڑی ہے، اب قیادت اور عوام دونوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ جب تک سب مل کر اپنا حصہ نہیں ڈالیں گے، نہ عمران خان رہا ہوں گے اور نہ ملک میں حقیقی تبدیلی آئے گی۔ شُکریہ (حیدر سعید)

Haider Saeed

17,067 просмотров • 8 месяцев назад

27 ستمبر کی کال دیے ہوئے 2 دن ہوئے ہیں۔۔۔۔ انتظامیہ کی تیاری پہلے سے مکمل تھی۔۔۔ اسلام اباد میں چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ ورکرز کو گرفتار کیا جا رہا ہے یہ سب کچھ سہیل آفریدی کی سہولت کاری کی بدولت ہو رہا ہے تاریخ اٹھا کر دیکھیں کبھی کسی کو اتنے غدار نہیں ملے ہوں گے جتنے عمران احمد خان نیازی کو ملے ہیں خان صاحب نے جن کو کچرے سے اٹھا کر عہدہ دیا وہی خان صاحب کے ساتھ غداری کر رہے ہیں شفیع جان نے مجھے کہا کہ جو بھی احتجاج کا ہوگا وہ علامہ راجہ ناصر اور محمود خان اچکزئی کریں گے اور نو سے دس مہینے اس ٹرک کے بتی کے پیچھے ہمیں لگائے رکھا لیکن اب جو کال دی ہے اس میں ان کا ذکر تک نہیں تھا سہیل افریدی کی گینگ مجھے کہتی ہے کہ میں فلانے کا نام لوں کیا صوبے کا چیف ایگزیکٹو جس کے پاس عہدہ ہے پاور ہے اس نے فرد واحد کا نام لیا ہے. ؟ ڈرون حملوں کے حوالے سے ان کا موقف اپ کے سامنے ہے نہ انہوں نے پنجاب کی قیادت کا نام لیا ہے جو قید میں ہے خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے بھی کوئی ذکر نہیں کیا گیا خان صاحب پر بھی مزید سختیاں بڑھا دی گئی ہوں گی ان کو 13 14 اگست کی تاریخ دینی چاہیے تھی اس بات کا فائدہ اٹھا کر وہ ورکرز کو پکڑ رہے ہیں میں بھی کسی جگہ پر ہوں مشکل وقت ہے گزر جائے گا خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے ان سے میں نے سوالات کیے اسی وجہ سے مجھے پہلے بھی گرفتار کیا میں ابھی بھی حلفاً کہتا ہوں کہ 27 تاریخ کی کال کامیاب نہیں ہونے والی۔۔۔۔ کچھ نہیں ہونے والا۔۔۔۔ ہو سکتا ہے کال ملتوی ہو جائے جو کرنا ہے اسی مہینے کرنا ہے نہیں تو اپ بھول جائیں خان صاحب کی رہائی کو......

Haider Saeed

17,457 просмотров • 1 месяц назад

پاکستان کے دانشور عمران خان کی رہائی سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟ اور لوگوں کو کیوں ڈرا رہے ہیں کہ عمران خان باہر آ گیا تو یہ ہو جائے وہ ہو ئے گا؟ سیاستدان آپس میں بیٹھ جائیں ورنہ مارشل لاء آ جائے گا؟ ایک بندہ جو اپنے کو بہت بڑا صحافی کہلواتا ہے وہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے پاس ایک بہت بڑا ٹھیکہ لے کر آیا اور کہا کہ خان صاحب آپ نے ایک مہربانی کرنی ہے یہ ٹھیکہ فلاں ملک اور چلانی کمپنی کے ساتھ کرنا ہے عمران خان نے چیک کروایا تو وہ دو نمبر کام نکلا اور خان صاحب نے صحافی کو اللہ حافظ کہہ کر رخصت کر دیا، ایک اور صحافی آیا اور عمران خان سے کہا کہ یہ ایک سوسائٹی ہے اس کا این او سی چاہیئے، عمران خان نے چیک کروایا تو اس میں دو نمبری تھی خان صاحب نے کہا اللہ حافظ، ایک اور صحافی آیا کہ یہ ایک سوسائٹی ہے اس کی این او سی ہے عمران خان نے چیک کروایا تو دو نمبر تھی خان صاحب نے اللہ حافظ کر دیا، بہت سارے صحافیوں کو غیر ملکی دوروں کی عادت پڑی ہوئی تھی جو ایک ایک سال میں 4٫5 غیر ملکی دورے کرتے ہیں وہ عمران خان نے بند کروا دیئے لفافہ کسی کو ملتا نہیں تھا سرکاری دفاتر میں کسی کا ناجائز کام ہوتا نہیں تھا صحافیوں کو مفت کھانے سے لیکر ہر مفتے کی عادت پڑی ہوئی تھی جو عمران خان کے دور میں رک گئی، یہ چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے بک جاتے ہیں اس لیے عمران خان کا باہر آنا ان کے ذاتی مفاد میں نہیں ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

29,604 просмотров • 25 дней назад

ہمارے پشاور کے کچھ یوٹیوبرز کو شاید بہت مسئلہ ہے، بلکہ لگتا ہے کہ وہ فرمائشی یوٹیوب چلاتے ہیں، اسی لیے بار بار یہی سوال اٹھاتے ہیں۔ میں اس حوالے سے بات واضح کر دیتا ہوں۔ جب مجھے صوبائی صدر بنایا گیا تو عمران خان صاحب نے مجھے یہ ذمہ داری دی کہ صوبے میں تحریک کو دوبارہ فعال کروں۔ آپ سب کو یاد ہوگا کہ 26 نومبر کے بعد حالات انتہائی خراب تھے، ہم نے اپنے کارکنوں کی لاشیں اٹھائی تھیں اور پارٹی احتجاج کی پوزیشن میں نہیں تھی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پارٹی دوبارہ کھڑی کے۔ اس کے بعد تقریباً دو ماہ تک میری عمران خان صاحب سے نہ ملاقات ہو سکی اور نہ ہی رابطہ ہو سکا۔ اس دوران عمران خان صاحب نے عمر ایوب صاحب کو یہ ذمہ داری سونپی۔ چند دن بعد جب علی امین گنڈاپور صاحب کی عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی تو یہ ذمہ داری دوبارہ انہیں دے دی گئی۔ علی امین صاحب نے اس حوالے سے باہر آ کر پریس کانفرنس بھی کی، اور میں نے بھی اس کی مکمل تائید کی۔ اس کے بعد سہیل آفریدی صاحب آئے، لیکن انہیں بھی یہ ہدایت کی گئی کہ جو بھی سیاسی سرگرمی یا لائحۂ عمل اختیار کرنا ہے، وہ محمود خان اچکزئی صاحب کے مشورے سے کرنا ہے، کیونکہ عمران خان صاحب نے اس حوالے سے انہیں ذمہ داری دی ہے۔ لہٰذا، جیسے ہی عمران خان صاحب سے دوبارہ ملاقات ہوگی اور جو بھی ہدایات موصول ہوں گی، ان شاء اللہ ہم ان پر من و عن عمل کریں گے۔ نہ ہم نے پہلے کبھی عمران خان صاحب کو مایوس کیا، نہ آئندہ کریں گے۔ میں آج بھی اپنے کی ایک ایک بات پر پہلے کی طرح قائم ہوں۔ صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کی پشاور میں پریس کانفرنس۔

Junaid Akbar

26,749 просмотров • 2 месяцев назад

بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا شاندار تجزیہ، علی آمین گنڈا کمینے اور انکے بھائی کی بڑی گیم ایکسپوز کردی، کھل کر سب بتادیا اور ساتھ ہی سہیل آفریدی کو اہم ترین باتیں بھی سمجھا دیں 🔥🔥 سہیل آفریدی کو فیصلہ کرنا ہے کہ اس نے علی امین گنڈاپور بننا ہے؟ میں آج یہ acknowledge کرتا ہوں، علی امین خان تمہیں پتہ ہونا چاہیے کہ میں نے تمہاری حمایت میں خان صاحب سے بھی بات کی تھی، تمہارے بارے میں جب background چیک مانگا گیا تھا کہ تمہاری ملاقاتیں ہوئی تھیں، فیصل نصیر جیل میں تم سے ملنے آیا تھا، فیصل واوڈا کو ساتھ لے کے آیا تھا اور تم نے خان صاحب کو جو ہے وہ دھوکہ دینے سے انکار کر دیا تھا، تو وہ بات مجھے بھی پتہ تھی اور خان صاحب کو بھی بتائی گئی تھی۔ اس وجہ سے تم سالے کو جو ہے وہ وزیر اعلیٰ لگایا تھا، اس لیے نہیں لگایا تھا کہ تم اربوں روپے کما لو اور تم principle کے اوپر جو ہے سودا کر لو اور تم دو ہزار چوبیس میں جس طرح بھاگے تھے، نو اضلاع cross کر کے تم بھاگ گئے اور اس کے بعد تمہارا بھائی آ کے یہاں پہ ڈرامے کرتا ہے اور کہتا ہے ہماری بڑی قربانیاں تو تم نے قربانیاں cash کی ہیں نا؟ تم نے قربانیاں دیں، جی ایم آئی سے تمہارے بھائی کا جو ہم جانتے نہیں ہیں کیپٹن نعمان امین کا کیا باتیں کرتے ہو تم لوگ؟ سالوں اگر واقعی تم نے قربانیاں دی تھیں تو اس کو cash نہ لیا ہوتا۔ تو سہیل آفریدی کے پاس ابھی choice ہے کہ وہ کیا علی امین گنڈاپور sweet boy two بنے گا یا وہ کھڑا ہو جائے گا۔ دیکھئے لوگ کہتے ہیں کہ ایک دن نہیں ایک دن آپ کا آگے جاتا ہے، اس کو روکا جاتا ہے تو ایک بہت بڑا issue بن جاتا ہے، international میڈیا اس کو pick ضرور کرے گا اگر یہ sustained احتجاج ہوگا، دھرنا ہوگا۔ اگر یہ convert ہو جائے گا آگے دھرنے کی طرف، پورا nationwide protest کے اندر اگر یہ convert ہو جاتا ہے تو international میڈیا اس کو اٹھا لیتا ہے اور تمام game اس وقت چل رہی ہے کہ امریکہ کا میڈیا اس معاملے کو نہ اٹھائے۔ اور دوسری طرف ظاہری بات ہے یمن والا معاملہ میں نے آپ کو بتا دیا کہ total game ساری وہاں پہ یہ ہے کہ عمران خان ان کو نظر نہ آ جائے جو missing peace ہے اس ساری game کے اندر، کہ عمران خان ایک ایسا peace ہے جو کہ تمام parties کو سامنے لا کے بٹھا سکتا ہے، محمد بن سلمان اس کو اپنا بھائی کہتا ہے، اس کے علاوہ ایران والے جو ہیں وہ علی خامنہ ای جو ہیں وہ ان کے ساتھ بہت زیادہ close تھے اور خان صاحب کے ساتھ بہت زیادہ close نہ تھی لیکن عزت کا رشتہ تھا دونوں کا آپس میں، عزت کا تعلق تھا اور ان کا بیٹا جو ہے ظاہری بات ہے وہ عمران خان سے ملے گا، بات کرے گا، اس کو عاصم منیر کو تو تنخواہ دیتے ہیں، عباس عراقچی سے ملا دیتے ہیں زیادہ سے زیادہ وہ ان کے اپنے صدر سے ملا دیتے ہیں، اصل power تو جو ہے وہ ان کے بیٹے کے پاس ہے تو وہ ملے گا عمران خان سے ملے گا اور کسی سے نہیں ملے گا۔ یہ بات اگر کہیں پہ ٹرمپ کے کان میں سمجھ آگئی، کہیں پڑ گئی تو آپ سوچیں کہ پھر اس کو یہ نہیں ہے کہ پاکستان میرے orders دیتا ہے نہیں دیتا، ان کو پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، پاکستان کو انہوں نے اس قابل کر دیا کہ پاکستان اپنی ٹانگوں کے اوپر کھڑے ہونے میں اس کو ages لگ سکتی ہیں اگر democracy آ جائے تو ان کے پاس تو ان سے نہیں چلے گا کام، یہ چھوٹے صوبے بنا کے صرف جو معاملات چلانا چاہتے ہیں، ان چھوٹے چھوٹے صوبوں کے بعد بھی حالات صرف مزید خراب ہوں گے، ethnic violence مزید بڑھے گا پاکستان میں اور دہشت گردی کے مزید واقعات ہوں گے، پاکستان کی economy مزید کمزور ہو گی۔ لوگ کہتے ہیں پاکستان میں اس فوج کا قبضہ ہے تبدیلی آ ہی نہیں سکتی، آ سکتی ہے انقلاب سے آ سکتی ہے، نظریاتی انقلاب پاکستان میں آ چکا ہے، زمینی انقلاب آتا تب ہی ہے جب لوگ بھوکے ہوتے ہیں اور یہ جس طرف جا رہے ہیں لوگوں کو بھوکا ہی کریں گے اور کوئی ان کے پاس جو ہے دوسرا option نہیں ہے، اسی لیے علیمہ آپا کی گرفتاری کی گئی ہے اور اب آپ سمجھیے کہ ستائیس ستمبر کتنا important ہے اور یہ کیوں ڈرے ہوئے بیٹھے ہیں ستائیس ستمبر سے، please try to understand this.

‏زہـــرہ لیــاقت

46,430 просмотров • 6 дней назад