Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جوانوں کو پیروں کا استاد کر ۔۔۔

19,744 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Home profil fotoğrafı
Home1 yıl önce

شہید ژندہ ہین ان کا سوگ وہ کریں جو ان کو شہید نہین مانتے ہم ان کو نوجوانوں میں جنت میں سب سے پہلے جانے والے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنت مین ہونگے مانتے ہیں ۔ اب آپ اپنے آپ کو ماریں اور پینٹیے آپ پر ہے یہ خود کو مارنا کون سا اسلام ہے ۔۔ جہالت کو دین سے دور رکھیں ۔۔ ۔

The Score Board profil fotoğrafı
The Score Board1 yıl önce

کل کا حسین یاد کر کر کے وقت برباد کرتے رہو، لیکن آج کے یزید کے پیروکار بنے رہو۔ وقت کا حسین عمران خان ہے اور ہم سب کوفی۔

MR FATHER 💀 profil fotoğrafı
MR FATHER 💀1 yıl önce

بھائی صاحب ہم سب کو مانتے ہیں مگر ہم ماتم نہیں مانتے خود کو چیر پھاڑنا یہ نہیں مانتے ہم یہ ہمارے مذہب میں گناہ سمجھ جاتا ہے

مریم profil fotoğrafı
مریم1 yıl önce

👍

SILENCE 🤐 profil fotoğrafı
SILENCE 🤐1 yıl önce

کاش ہر کوئی سمجھ سکے

Mufasa1 profil fotoğrafı
Mufasa11 yıl önce

🫡🥺

Muhammad Rizwan Khan profil fotoğrafı
Muhammad Rizwan Khan1 yıl önce

💯

Mn moji profil fotoğrafı
Mn moji1 yıl önce

آیا ہوا ہے وقت ہر ظلم زیادتی کسی کی بھی طرف سے کسی بھی کیلئے عوام پر ناجائز حکمران مسلط رہے تھے اور ہیں امام حسین کے وقت کو ہی دکھا رہے ہیں

Akber Ali profil fotoğrafı
Akber Ali1 yıl önce

واللّٰہ 💕کیا خوب کہہ دیا آپ نے

Romana rao profil fotoğrafı
Romana rao1 yıl önce

اصل بات تو ہے ہمیں پتہ ہی نہیں حسنیت کیا ،اصل حسنیت ہر زندہ یزید کے سامنے کھڑا ہونا ہے،مردہ یزید کو بولنے سے کچھ نہیں ہوتا۔جہاں حق کی بات ہو ادھر کھڑا ہونا۔۔۔۔اگر ہمیں ذرا بھی حسنیت کا ادراک ہوتا تو غزہ آج لہو لہان نہ ہوتا۔

Benzer Videolar