Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جونا گڑھ کی نئ نواب کا اعلان آپ بھی سن لیجیے کشمیر کی طرح جونا گڑھ بھی ہمارا ہے 💪🏻🇵🇰✌🏻💗
44,392 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

بہت خوب بہت خوب محترمہ ہم اپ کے ساتھ کھڑے ہیں

🚨 Unimaginable news from Iran: 10 Baha'i women have been sentenced to a combined 90 YEARS in PRISON for activities as innocent as teaching music, art, and language to kids. Their "crime"? Simply belonging to a faith the regime doesn't recognize. Women in Iran deserve freedom, not fear. Share their story. Let the world know. 💔 #womanlifefreedom #iranianwomen

پاکستان کو ان کے ساتھ کھڑا ھونا چاھئے

Proud of you and your family. You are real patriot. May ALLAH Almighty give you courage and strength.

اشکے وئ اشکے ❣️ جونا گڑھ آرائیاں دا جے فیر ساڈے پاکستان زندہ باد دا جے 😜🤣

Is that really True 🤔🧐

جی بالکل

جونا گڑھ پاکستانی سائیڈ کو آج تک پاکستان نے سٹیٹ کا درجہِ نہیں دیا حالانکہ کے جناح صاحب نے لیٹر دے دیا تھا کہ جونا گڑھ کے نواب کو پاکستان میں نواب والی ہی رائیلٹی دی جائے مگر آجتک اس کے دادا کو وہ سٹیٹس دینے سے انکاری پاکستان حکومت ان کے خزانے کا آجتک پتا نہیں لگا لمبی کہانی

It’s never too late to… Pak is an emerging power … when India will be attached by China on two states claimed by Chinese 🇨🇳 we should take advantage and take back Kashmir & Ajuna Ghar simultaneously 👍

اے باجی کون نے

یہ نوابزادی عالیہ خان ہیں، جو جونا گڑھ کے نواب کی پوتی ہیں۔
