Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جھنگ میں ایک جماعت کو کھلی چھٹی کئی پولنگ اسٹیشنوں سے بیلٹ بکس اٹھا کر فرار بکسے اٹھا کر پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ، پولنگ بند۔ جھنگ ڈی آر او اور انتظامیہ بے بس
193,158 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

ہم نہیں تو کون اب نہیں تو کب؟ تبدیلی ووٹ سے

Jhang walo chorna nai aaj kisi mafia ko…..khan or uski team ka sath do

میں اس وقت NA 109 میں مجود ہوں اور یہاں شیخ وقاص اکرم بھاری اکثریت سے میدان مار رہا ہے، اس وجہ سے آزاد امید وار احمد لدھیانوی گروپ نے ایک پولنگ بوتھ کا بیلٹ باکس اٹھا کر اپنے قبضے میں کر لیا ہے اور ڈی سی او DCO جھنگ مذاکرات کر کے معاملات کو سنبھال رہے ہیں۔۔ میں نے ویڈیو بنائی جو مجھے اسلحہ دکھا کر ڈیلیٹ delete کروا دی گئی ۔۔۔ جیت یقیناً عمران خان کی ہوگی آج ✌🏻

Rigging in KHI

More rigging

@DCJhang @ECP_Pakistan @SpokespersonECP @Pildat @GallupPak میڈیا میں اور ایک سیاسی جماعت خود شکایت کر رہی ہے لیکن الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ آفیسر کو نہیں دکھائی دئے رہی

The people of noon league ran of with the ballot boxes big time rigging

Mr. Sam is behind this and Our Generals are their tools to play with Pakistan.
