Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جھوٹو یہ لو اپنا ووٹ
191,934 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
7 Kommentare

قوم حیرت میں۔۔ رانا پیرس میں! کیا رانا صاحب پیرس اولمپکس میں پاکستان کی بدترین کارکردگی کا ایوارڈ وصول کرنے کیلئے گئے ہیں یا قرضوں میں جکڑے پاکستانیوں کے پیسے پر پیرس میں موج میلہ کرنے؟

چور ٹبر کی ڈاکو رانی

کرپٹ چور جھوٹی نالائق عورت

صابر شاکر صاحب عوام سب جانتی ھے عوام یہ بھی جانتی ھے کہ جو شخص 5 روپے فی یونٹ والی بجلی کے بل جلا رہا ھے اس نے اپنے دور حکومت میں ایک پیسہ بھی بجلی سستی نہیں کی، بلکہ 1947 سے لے کر 2018 تک بجلی 5 روپے فی یونٹ تک گئی جس میں چور، ڈاکو مسلط تھے، پھر ایماندار آیا اور پونے چار سال میں ڈائریکٹ بجلی 54 روپے فی یونٹ تک لے گیا۔

سارا بیانیہ وڑ گیا ۔ مکافات عمل شروع جو لمبے عرصے تک پیچھا کرے گا

انشاءاللہ یہی بل اندر سے لاکر اس حکومت کے امیدواروں کو دکھائیں گے ۔ شکریہ @MaryamNSharif سنہری مشورے کے لئے 😉

Pakistan ka bayragaq Kar deya hy London planer chor tabar nay. Pakistan main vote dalnay ka koe fayda nahi.. Pakistan fully controlled by Sup salar mistare. Aglay 5 Sal phir form 47 per Jale hakumat karay gay. Wapda or patrol say mulk chal rahay hain.
