Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جہاز اُڑنے سے بالکل پہلے، ریما عمر کو "کپڑے" آ گئے۔ ریما عمر نے کیا کیا؟ خاورمانیکا کی گھٹیا پریس کانفرنس کے جواب میں ریما جی کا اظہار یکجہتی۔ امید ہے کہ اب تہمینہ درانی بھی اپنی ماہواری کی کہانی شئیر کریں گی😊

151,181 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Kashif Aslam's profile picture
Kashif Aslam2 years ago

享年46 😊

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂'s profile picture
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂2 years ago

یہ کوئی بہت زیادہ پرانی بات نہیں مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ جب میں لاہور ایم بی بی ایس کر رہی تھی تو چھٹیوں پر گھر گئی بھابی سے باتیں کرتے ہوئے منہ سے لفظ " پریگننٹ " نکل گیا بڑے ویرے ان ساری چھٹیوں میں میرے ساتھ بات نہیں کی کہ اتنی شرم نہیں آئی کہ بڑا بھائی بیٹھا ہوا ہے اور کیا بول رہی ہے حالانکہ ایک ڈاکٹر کے لیے یہ بہت معمولی سی بات تھی لیکن تب ایسا ہی ہوتا تھا۔ کوئی بڑے بزرگ آئے ہوتے تھے تو ویرا اور بھابی ایک ساتھ بیٹھتے نہیں تھے احترام تھا اور اب ان کی زبان سن لیں۔ اتنی بے حیائی 💔

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂'s profile picture
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂2 years ago

بے شرمی اپنے عروج پر

Mr Green's profile picture
Mr Green2 years ago

یہ وہی ہیں میرا جسم میری مرضی والیاں

Kashif Aslam's profile picture
Kashif Aslam2 years ago

جی بالکل وہی ہیں 😊

Kashif Aslam's profile picture
Kashif Aslam2 years ago

کیوں، کیا ہوا ؟ 🤔

Ahmed Mang'ol's profile picture
Ahmed Mang'ol2 years ago

سوائے فلسطیں شام اور لبنان کے باقی سب پر وہ عملی طور قبضہ بھی کر چکے ہیں بس اعلان باقی ہے, ,, صیہونی جمہوریہ کنجرستان

Kashif Aslam's profile picture
Kashif Aslam2 years ago

ہر طرف انہی کا ایجنڈا ہی چل رہا ہے جناب

Kashif Aslam's profile picture
Kashif Aslam2 years ago

ن لیگ اس کام میں پرانی کھلاڑی ہے تعجب نہیں ہوا

Related Videos

وہ لمحہ دیکھیں کہ جب نیویارک میں ایک پاکستانی امریکن مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کےلیے ایک کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا تو شعیب اختر اور ریما حیران ہو گئے ، نیویارک میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کےلئے کی جانیوالی ایک فنڈ ریزنگ میں جب ایک پاکستانی امریکن بزنس مین مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کے لئے ایک کروڑ روپے فنڈ دینے کا اعلان کیا تو پروگرام کے میزبان کرکٹر شعیب اختر اور فلمسٹار ریما دونوں حیران ہو گئے ، انہیں فوری سمجھ انہیں آیا کہ مقصود ملک نے کیا اعلان کیا ، شعیب اختر اور ریما نے بار بار پوچھ کر مقصود ملک سے کنفرم کیا کہ انہوں نے کیا اعلان کیا ہے ۔ مقصود ملک جو کہ ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کے مالک ہیں ، کا کہنا ہے کہ ان کے بعض قریبی عزیز کی کینسر کے مرض سے اموات ہوئی ہیں اور وہ اس مرض کا درد جانتے ہیں ۔ شعیب اختر اور ریما سمیت فنڈ ریزنگ ڈنر کے شرکاء نے مقصود ملک کی عظیم خدمت کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اس ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھیں کہ جب مقصود ملک ایک کروڑ روپے فنڈ کا اعلان کرتے ہیں اور شعیب اختر اور ریما حیران ہوتے نظر آتے ہیں ۔

Umar - عمر

136,469 views • 11 months ago

آج ہم کوئٹہ پریس کلب میں فیملیز کی جانب سے بی وائی سی کے رہنماؤں کے کیسز اور ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی صحت کے حوالے سے پریس کانفرنس کرنا چاہتے تھے۔ لیکن آج صبح سے ہمیں پریس کلب کے سامنے کھڑا رکھا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ڈی سی سے این او سی لے کر آئیں۔ حالانکہ ہمارے سامنے کئی دیگر فیملیز کو پریس کانفرنس کرنے کی اجازت دی گئی۔ جب ہم نے پوچھا کہ اُن سے این او سی کیوں نہیں مانگا جا رہا اور ہم سے کیوں، تو ہمیں جواب دیا گیا کہ “اوپر سے آرڈر ہے” کہ یہاں صرف اُن فیملیز کو پریس کانفرنس کی اجازت ہے جن کے بچے پہاڑوں پر گئے ہیں یا جن کا تعلق منشیات کے کیسز سے ہے۔ اس کے علاوہ مسنگ پرسنز کی فیملیز یا دیگر سیاسی جماعتوں کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ مجبوراً ہم نے کوئٹہ پریس کلب کی سیڑھیوں کے سامنے بیٹھ کر اپنی پریس کانفرنس شروع کی۔ اسی دوران پولیس کی بھاری نفری وہاں پہنچ گئی اور صحافیوں کو باہر نکالنے کی کوشش کی گئی تاکہ وہ ہماری پریس کانفرنس کو ریکارڈ نہ کریں۔ بلوچستان میں نااہل حکومت کی وجہ سے حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اب بولنے اور سوال کرنے کی بھی اجازت نہیں رہی #ReleaseBYCLeaderes

Nadia Baloch

32,384 views • 7 months ago