
Kashif Aslam
@Kaashif999 • 38,890 subscribers
Blogger & satirist * Fortis Fortuna Adiuvat *
Shorts
Videos
2:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

محترمہ مریم نواز صاحبہ ناڑے کی اتنی کچی ہوں گی، کبھی سوچا نہ تھا۔ لیکن یہ جان کر حیرت ہوئی کہ محترمہ شائد "نسوانی نوابی شوق" بھی رکھتی ہیں !! جنرل فیض حمید پر غصے کی وجہ بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ ایبٹ اباد والے ڈاکٹر کو انہوں نے لانچ کر کے محترمہ کی ویڈیوز بنوائیں۔ اپنے وی لاگ کے ابتدائیے میں، عادل راجہ نے مریم صاحبہ کا چلتر کھول کر رکھ دیا تو بعد ازاں سبین کیانی نے اخلاقی اعتبار سے اس موضوع کا پوسٹ مارٹم کیا۔ عادل راجہ تو شاید چار باتیں اور بھی کہہ جاتے، لیکن سبین کیانی بار بار روک رہی تھیں ! اور تو اور، یہ بھی پتہ چلا کہ لوگ شرطیں لگا کر مریم صاحبہ کے ساتھ دوستیاں کرتے تھے۔ کبھی مریم صاحبہ بتایا کرتی تھیں کہ ان کے پاس ویڈیوز ہیں۔ ان کو مبارک ہو، اب ان کی ویڈیوز بھی لوگوں کے پاس موجود ہیں۔ وی لاگ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔ ویسے مجھے ایبٹ اباد والے ڈاکٹر پر بڑا ترس آتا ہے۔ بار بار ان کا ذکر چھڑتا ہے۔ خود ہی سوچیے ان کے دل پر کیا نہ گزرتی ہوگی 🤔
Kashif Aslam152,877 görüntüleme • 9 ay önce

بس بھئی بس، زیادہ بات نہیں چیف صاب - آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاب چیف صاب کو الوداع کہنے کے لیے اس سے اچھا طریقہ کیا ہو سکتا ہے، کہ ہم سب مل کر یہ گانا بجائیں؟ اگر آپ متفق ہیں، تو دل کھول کر بجائیں، جی بھر کر یہ گانا بجائیں، آپ سب کم از کم ایک بار اس کو ری پوسٹ ضرور کریں .. اور بس بجاتے ہی جائیں 😊
Kashif Aslam124,794 görüntüleme • 9 ay önce

جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس اور غریدہ فاروقی کے خطرناک سوالات !! کیا عمران خان نیشنل سیکیورٹی تھریٹ بن چکا ہے ؟ کیا ملاقاتوں سے بیانیہ بنتا ہے؟ ان پر پابندی ہونی چاہیے؟ یہ بیانیہ سوشل میڈیا سے پھیلتا ہے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہونے چاہییں ؟ خیبر پختون خواہ میں گورنر راج لگنا چاہیے ؟ کل اعظم نذیر تارڑ اور عطاء اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس بھی انہی نکات پر تھی۔ کہیں عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ اب وہی تو نہیں کیا جائے گا، جو مصر میں صدر مرسی اور ان کی جماعت کے ساتھ کیا گیا تھا؟؟ لگتا ہے کہ جبر کی ایک نئی کہانی لکھے جانے کی تیاری ہے !! رہے نام اللہ کا 🙏
Kashif Aslam76,343 görüntüleme • 9 ay önce