Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
“جہاں سے گزرتے تھے لوگ اپنی پلکیں بچھایا کرتے تھے”
244,800 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

ویسے جب عوامی مینڈیٹ چوری کرکے زردای اور شریفوں جن کی کوڑی کی عزت نپیں ان کو اپنا باس بنا کر سلوٹ ماروں گے تو عوام سے گالی اور جوتے کھاو گے اس سارے کھیل میں سب سے زیادہ نقصان اپ نے اپنی عزت کھو کر کیا

جو عوام پہلے پلکیں بچھایا کرتی تھی دعائیں دیا کرتی تھی اب وہی عوام پتھر مارتی ہے ان کو کیونکہ انہوں نے فسطائیت کا وہ بازار گرم کیے رکھا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی نہیں ہوا

کھویا وقار حاصل ہو سکتا تھا 9 فروری کو، دل کے کسی کونے میں ہلکی سی رمق باقی تھی کہ ضد ہے کوئی اپنوں کا دشمن نہیں ہو سکتا لیکن 10 فروری فجر تک مان ٹوٹ گیا تھا 💔 #ہمیں_ہمارا_لیڈر_واپس_کرو

جو انکے لیے پلکیں بچھایا کرتے تھے انہی کو کچلنا شروع کر دیا۔ زاتی مفاد میں اندھوں نے ملک و قوم کو تباہ کر دیا۔

انہیں جھوٹے بیانیے بنانے سے فرصت ملے تو وہ صحیح بیانیے کو سمجھ پائے "اپ لوگوں کو جھوٹ سے کچھ وقت کے لیے بے وقوف تو بنا سکتے ہیں لیکن زیادہ دیر تک نہیں بنا سکتے"

جب مظلوم پہ ظلم بڑھتا ہے تو وہ ایک نا ایک دن ظلم کے سامنے کھڑا ہو جاتا ہے، سیاسی سائینسدانوں کو عقل کرنی چاہیے حالات کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں

نفرتیں دور تک پہنچ گئی ہیں مگر جھوٹی اناؤں کی تسکین نہیں ہو پا رہی
