Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جی ایچ کیو کیس میں گرفتار افراد

522,516 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Ahmed Nadeem profil fotoğrafı
Ahmed Nadeem3 yıl önce

ان افراد کو منہ پر کالے کپڑے چڑھا کر پیش کرنے کے بعد واپس ان کی یونٹوں میں بھیج دیا جائے گا- اگر یہ واقعی PTI کے ہوتے تو ان کی شکلیں دکھاتے- پتہ نہیں یہ کس زمانے میں رہتے ہیں اور عوام کو اتنا بیوقوف کیوں سمجھتے ہیں؟

Dr Fatima_PTI profil fotoğrafı
Dr Fatima_PTI3 yıl önce

Shame.on PDM apny truck sy utary bndy b prko kuto

Mobeena Khan profil fotoğrafı
Mobeena Khan3 yıl önce

مولانا فضل الرحمان سربراہ پی ڈی ایم کی جانب سے ۱۵ مئی کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنا اور ڈنڈا، مکہ، تھپڑ مارنے کا اعلان دراصل سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں الیکشن نہ کروانے پر اسی روز ۱۵ مئی کو الیکشن کمیشن کی طلبی اور آگے جا کر وفاقی حکومت کی جانب سے توھین عدالت پر ممکنہ کاروائ جس میں حکومت کی برطرفی بھی ہوسکتی ہے، سے بچنے کے لئیے ہم مشورہ ہو کر یہ اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد اور چاروں صوبوں میں دفعہ 144 بھی نافذ ہے۔ اسلام آباد اور پنجاب و خیبر پختون خوا فوج و رینجرز کے حوالہ ہے، کیا یہ سب سے لٹریں گے ؟؟ یا پھر فوج و رینجرز کو بیرکس میں واپس بجھوا کر غنڈہ گردی کو فری ھینڈ دیا جاۓ گا ؟۔ اس سے حکومت اور پی ڈی ایم کی بد نئیتی ظاہر ہو رہی ہے۔ شائید سپریم کورٹ پر جسٹس سجاد علی شاہ چیف جسٹس کے واقعہ کی طرح دوبارہ حملہ کی تیاری ہو رہی ہے ؟۔ یہ تمام اداروں کا ٹسٹ کیس ہو گا۔ عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے۔ ملک میں جمہوریت، قانون، انصاف، اور انتخابات سے راہ فرار پاکستان کے عوام کے مسائل میں اضافہ کرے گی۔

Gul Khatab profil fotoğrafı
Gul Khatab3 yıl önce

They are going to arrest key PTI officials under this umbrella. Old trick

صوفی احمد profil fotoğrafı
صوفی احمد3 yıl önce

@OfficialDGISPR سر یہ صدیقو للی بھی ادھر ہی تھا۔

zeshan ghallu profil fotoğrafı
zeshan ghallu3 yıl önce

پاکستانی عوام سے اس طرح کا سلوک کر کہ بعد میں کیسے توقع کرو گے یہ لوگ آپ سے محبت کریں ایسا سلوک نہ کرو یہ تمہارے اپنے لوگ کچھ شرم کر لو بے غیرتوں

Jali boye 🏇 profil fotoğrafı
Jali boye 🏇3 yıl önce

يے ابھی بھی عوام کو بيوقوف سمجھتے ہيں مجھے تو ايسا لگتا يے جو پکڑے ہوے ہيں سب ڈرٹی ہيری کے لوگ ہيں

Misbah🥀 profil fotoğrafı
Misbah🥀3 yıl önce

ہم امید کرتے ہیں کہ جلد ہی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانے والا ملزم بھی ایسے ہی پکڑا جائے گا.

Waqas fitness profil fotoğrafı
Waqas fitness3 yıl önce

En ko b pkro

Benzer Videolar