Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جیت کا جشن لاہور ہائی کورٹ بار الیکشن الحمدوللہ تمام پینل جیت گیا
40,757 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

جیت کی مبارک ! عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے ایشیاء کی سب سے بڑی لاہور ہائیکورٹ بار فتح کے بعد کیا حکمت عملی اپنائے گی ؟؟؟ پاکستان کی عوام کو آگاہ کریں ۔ #FreeImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners #DoSomethingForImranKhan

My Cozy Room on Nintendo Switch 🎮 My Cozy Room giveaway 👇✨ And if you're a creator and would like a key 👀

Congratulations Naeem Bhai 🎉 And now the action time of against this regime

وکلاء خان صاحب کی رہائی کے لیے کوئی کردار ادا نہیں کر رہے ہیں ،باقی جیت مبارک

#DoSomethingForImranKhan

نعیم بھائی خان صاحب کی کوئی خبر؟؟؟

عمران خان کے ساتھ ملاقات کی پابندی ہے وہ بھی پورے 10 دن لیکِن کس لیڈرشپ نے کچھ نہیں کیا افسوس

کیا اب عمران خان پر مظالم پر اپنا کردار ادا کریں گے یا پھر موجاں ہی موجاں؟

سر جی! الحمدللہ ہوتا ہے ۔۔الحمدوللہ نہیں۔۔۔درمیان میں واؤ نہیں ہے ۔۔۔

Khan Sahab k ye Adiyal jail k Bahir nahi ja sakte bas vote lane hai unke name par shame 😏😏
