Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جیو جیسا ادارہ سیلاب زدگان کی گالیاں آن ایئر کر رہا ہے۔۔
191,854 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
32 Kommentare

اصل جذبات سامنے لا رہا ہے۔ جیو تو ایسے

یہ گالی نہیں ہے سیلاب زدہ علاقوں کے دل کی آواز ہے

جیو کو اس گالی کی سمجھ نہی آئ 😀

Hehehehee Kisi ko pata hi ni laga saaly urdu posh

جیو کو شائید پتہ نہیں چلا ہوگا کہ یہ کیا کہہ رہا ہے؟ 😜😜😆😆😆

ڈسک والی میڈم کو اس لفظ کا مطلب بھی نہی پتہ ہونا 😜

اچھی بات ہے ، پتا تو چلے سب کو عوام کتنی مجبور اور لاچار ہے ، حکومتی لوگ عیاشیوں میں لگے ہوئے ہیں اور غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔

جیو گالیاں سنوا سکتا قاسم کے ابا کا نام نہیں لے سکتا

Beep b nahi lagai 🤣

@amjidbaloch000

But the govt had ample time to prepare for it atleast in South Punjab. Shameful.

راے ساقب صاحب یہ جانگلی پنجابی بول رہا ہے جو ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی

جیو کو پتہ نہیں ہوگا یے دینا کسے کہتے ہیں ۔یہ تو عوام بیچاری کو ہی پتہ ہوتا

گالی ٹیکنکل اور روانی میں ہے ۔ ہونی بھی ایسی ہی چاہیئے کہ ہدف پر پہنچے

same page phatt to nahi raha

Geo sy to galti ho Gai, Lakin tum jesy shetan in bato fakher sy tol dity han. Ya tumhari oqat hy

میں سوچ رہا تھا کہ کوئی کتا یا بے غیرت کہہ دیا ہوگا لیکن اس نے تو حکومت کو ہی یے دیا۔

Geo jaisay idaray ko "Yeih" ka mtlb nai pata

😂😂😂😂😂😂

اس بولا کیا ہے ویسے؟ پنجابی ہمیں نہیں آتی

یعنی کہ گلہ ودھ گئی ہے ؟

😂

This is situation of gujrat city

ٹک ٹاکس بھی تو یہی چینل دکھاتا ہے نا۔

😂🤣

Lant ho geo TV per aur lant ho

🤣😅

آج وڑائچ طیارے نے اپنا بدلہ چکا دیا ہے. @suhailswarraich @geonews_urdu

ن لیگ فکر کرے

editor ko punjabi sraiki ni aati hogi iss liy on air chla gya 😄

Geo na yah deta

شکر کریں ابھی اسنے یہ نہیں کہا یہہ کہ تہہ لگا دی😭😂
