Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
حالت جنگ میں PTI کی ملک دشمنی۔
23,568 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

حالتِ جنگ میں کسی بھی سیاسی جماعت کا طرزِ عمل قومی سلامتی اور اتحاد کا آئینہ دار ہونا چاہیےاگر ایسے وقت میں پی ٹی آئی یا اس کے نمائندے ریاستی بیانیے کے برخلاف بیانات دیں، قومی اداروں کو متنازع بنائیں تو یہ بلاشبہ ایک سنگین معاملہ ہے جس پر سوال اٹھانا جائز ہے۔

🔊 $AR @ArweaveEco is now officially live for trading on Kraken! ✔️ Deposits and withdrawals are enabled 🎉 Trading is now live! Trade here ⤵️ *Geographic restrictions apply

پی ٹئ آئی ایکُ ملک دشمن جماعت ہیں ان کے سرکردہ لیڈر وہ ہیں جو اقتدار کی خاطر اپنی عزتیں بیچ دیتے ہیں ۔۔عمر ایوب جیسا لوٹا جس نے کوئی پاڑٹی نہی چھوڑی اور اُس کا دادا ۔۔شاہ محمود لوٹا۔۔فواد چوہدری لوٹا۔غرض جو کچرہ ہے وہ اس پارٹی میں موجود ہے

یہ وہ موقع ہوتا ہے جب سیاسی قیادت کو ذاتی انا اور انتخابی حکمتِ عملی سے بالاتر ہو کر ملک کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے پی ٹی آئی نے ایسے بیانات یا اقدامات کیے ہیں جو قومی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہیں، تو انہیں نہ صرف تنقید کا سامنا کرنا ہوگا بلکہ جوابدہ بھی ہونا پڑے گا

جنگی یا بحرانی حالات میں جب اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہو، پی ٹی آئی سے وابستہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے گمراہ کن، ادارہ مخالف اور ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والی مہمات چلائی گئیں، جو کہ دانستہ یا نادانستہ طور پر دشمن کی خدمت کے مترادف ہے۔

حالت جنگ میں کٹپتلیوں کی ملک دشمنی 👇🏻

یے چوتیا بجلی چور باتیں سونو اسکی

لعنتی مراثی ہے کوئی جواب

ہر شعبے میں ناکام اور اس کی باتیں سنو بے شرم انسان گھٹیا لعنتی

یوتھیے اب پہلے والی آب و تاب کے ساتھ جواد کے کمنٹ سیکشن میں وارد نہیں ہوتے لگتا ہے پی ٹی آئی کی طرح یوتھیوں کا جوش بھی اپنی موت آپ مرتا جارہا ہے

پی ٹی آئی کی ملک دشمنی حالت جنگ میں کھل کر سامنے آچکی ہے
