Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

حالت نماز میں میرے والد، میرا چچا اور بھتیجا شہید ہوگئے جس کا کوئی ملال اور افسوس نہیں، ہاں افسوس ہے میرے تین بیٹے شہید کیوں نہیں ہوئے؟، مجھ سے اظہار تعزیت نہ کریں اور بلکہ مبارکباد دیں، شہید کی بیٹی سلمیٰ شہزاد

16,803 görüntüleme • 7 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پاکستان چھوڑکر بھارت منتقل کیوں ہوئی؟ میں کبھی پاکستانی شہری نہیں رہی، سلمیٰ آغا آپ نے پاکستان کے بجائے بھارت کا انتخاب کیوں کیا؟اس سوال کے جواب میں سلمیٰ آغا نے کہا کہ یہ اچھا سوال ہے کیونکہ میں کبھی پاکستانی شہری نہیں رہی، میرا خاندان برطانیہ منتقل ہو گیا تھا اور سب کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہیں جبکہ میری والدہ اور نانی دونوں کا تعلق امرتسر بھارت سے تھا۔ معروف اداکارہ نے بتایا کہ میں نے پاکستان میں صرف کام کیا اور وہاں گزارا ہوا وقت میری زندگی کا یادگار حصہ ہے،پاکستان میں میرے بہت سے دوست تھے اور مجھے وہاں کے ٹیکنیشنز، فنکاروں اور ڈراموں سے بھی بے حد محبت ہے، بھارت میں بھی پاکستانی ڈرامے پسند کیے جاتے ہیں اور میرے نزدیک فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ سلمیٰ آغانے واضح کیا کہ میرے پاس بھارتی شہریت بھی نہیں بلکہ میرے پاس بھارتی کارڈ اور برطانوی پاسپورٹ ہے، جس کے ذریعے مجھے بھارت میں رہنے کی اجازت حاصل ہے۔

24 News HD

98,081 görüntüleme • 25 gün önce