Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

حامد میر نے اپنی کون سی غلطی کا اعتراف کر لیا ؟ مکمل وی لاگ دیکھیں:

357,593 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля Haider Ali
Haider Ali2 лет назад

بےشرمی، بےغیرتی، غداری، نمک حرامی اور بزدلی میں بھگوڑے نواز شریف اور 🐕 شہباز شریف سے بڑی مثالیں نہیں ملتی۔

Фото профиля چوہدری محبوب اوجلہ
چوہدری محبوب اوجلہ2 лет назад

یہ بولتا ہے تو کوفت ہوتی ہے۔ عجیب منافقانہ قسم کی نحوست ٹپکتی ہے اس کے چہرے اور اس کی زیر لب مسکراہٹ میں۔ اور اپنی طرف بہت گیانی بنتا ہے۔

Фото профиля Sadia S
Sadia S2 лет назад

اب اس غلطی کے اعتراف کا کیا فائدہ آپ لوگوں نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ایک جمہوری حکومت کو گرانے والوں کا ساتھ دیا میڈیا کمپین کرتے رہے اور ملک بدحال ہوتا رہے ظلم ہوتا رہا لوگوں پر صحافت جیسے شعبے کو بدنام کردیا آپ لوگوں نے

Фото профиля Humaira ( مروہ صدیقی )
Humaira ( مروہ صدیقی )2 лет назад

عمران خان نے ہمیشہ سچ بولا

Фото профиля رضابٹ🇵🇰
رضابٹ🇵🇰2 лет назад

تم تب بھی جھوٹے تھے آج بھی جھوٹے ہو انیدہ بھی جھوٹے رہی رہو گے قسم سے میں ساری زندگی اس یوتھیے کو انسان اور صحافی سمجھتا رہا لیکن یہ تو ذہنی مریض یوتھیا نکلا

Фото профиля 𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑2 лет назад

صحافی کی اپنی سیاسی وابستگی ہوتی ہے وہ اظہار کر سکتا مگر کسی دوسری پارٹی کے خلاف گھٹیا الفاظ بول کر صحافت کا جنازہ نہ نکالیں اور نہ صحافت پہ دھبہ لگائیں

Фото профиля Husayn Sharif
Husayn Sharif2 лет назад

اب آپ ایسے بیان دے کر میاں صاحب کو لندن جانے سے روکنا چاہتے ہیں ؟ 😁

Фото профиля 𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑2 лет назад

"ایک قلم فروش صحافی جسم فروش عورت سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے"

Похожие видео