Loading video...
Video Failed to Load
حاملہ پاکستانی خاتون کے پیٹ پر پنجاب پولیس والا لات مار رہا ھے ہالینڈ ناروے یا کسی اور مہذب ملک کا پاسپورٹ ہوتا تو عزت ملتی احترام کیا جاتا اور پولیس والا لات مارنے کی بجائے سیلیوٹ مارتا پاکستانی ہونا بھی اک ذلالت سے کم نہیں
47,560 views • 2 months ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
