正在加载视频...

视频加载失败

*پولیس اہلکار اویس گھمن اور ماجد اقبال رائے ا کا مثالی اقدام* *بورے والا میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص زمین پر تڑپ رہا تھا، لیکن پولیس اہلکار ماجد اقبال رائے اور اویس گھمن نے کسی ایمبولینس یا مددگار کا انتظار نہیں کیا* *زخمی شہری کو موٹر سائیکل...

61,537 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

پشاور: زخمی ہونے کے باوجود پولیس اہلکار نے بینک ڈکیتی ناکام بنا دی پشاور کے علاقے پیر بالا میں بینک ڈکیتی کی کوشش پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دی گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے مطابق صبح تقریباً دس بجے تین مسلح ڈاکو بینک میں داخل ہوئے۔ اسی دوران ایڈیشنل ایس ایچ او بہار علی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی۔ فوٹیج کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بہار علی پانچ گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے، تاہم زخمی ہونے کے باوجود وہ ڈٹے رہے اور مقابلہ جاری رکھا۔ اس دوران دو دیگر پولیس اہلکاروں نے بھی ڈاکوؤں کو روکنے کے لیے فائرنگ کی۔ پولیس کے بروقت ردعمل کے باعث ڈاکو ڈکیتی کیے بغیر ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ڈاکوؤں نے واردات کے دوران نائن ایم ایم اور تیس بور پستول استعمال کیے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Tribal News Network

151,849 次观看 • 5 个月前

پولیس افسران کیمطابق پہلے پولیس ملازمین کو فوجی اہلکار کے بھائی سے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر اس کے گھر میں پوچھ گچھ کرنے کے دوران مبینہ ملزم کے بھائیوں بشمول فوجی اہلکار نے پولیس افسران و ملازمین کو یرغمال بنایا اور تشدد کیا۔ معاملہ بگڑنے پر فوجی اہلکار نے اپنے کمانڈر سے بات کی جس کے بعد آئی ایس آئی افسران بالخصوص میجر عبداللہ کے احکام پر الٹا پولیس اہلکاروں پر ہی ایف آئی آر کاٹ کر انہیں لاک اپ میں ڈال دیا گیا۔ مگر دوسرے روز کور کمانڈر بہاولپور کے بہاولنگر دورے کے بعد فوج نے منظم انداز میں تھانے پر دھاوا بولا، تھانے کے داخلی اور خارجی راستے بند کردیے گئے، دوکانیں بند کروائیں گئیں، ملوث پولیس افسر اور ملازمین کو لاک اپ سے زبردستی باہر نکالا اور شدید ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ علاج کے لئے اسپتال بھی نا لے جانے دیا گیا۔ معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آر پی او، بریگیڈ کمانڈر اور آئی ایس آئی والوں نے ہمیشہ کی طرح معاملے کو دبانے کے لئے زبردستی صلح نامہ کروایا جس کے بعد پولیس لائن میں محصور شدید زخمی پولیس ملازمین کا علاج کروایا جاسکا

Adil Raja

279,422 次观看 • 2 年前