Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

حج پر جانے کی کوشش کے جرم کا ملزم۔۔۔۔۔

232,830 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

4 Kommentare

Profilbild von Tahir Khan
Tahir Khanvor 2 Jahren

یہ سارے اس ملزم سے کیوں اتنے خوف زدہ ہیں۔ ان ساروں کے پاس تو ہر قسم کی طاقت اور قوت ہے اور صرف ایک شخص سے اتنے ڈرے ہوئے ہیں۔

Profilbild von Abid Kayani ( PTI)
Abid Kayani ( PTI)vor 2 Jahren

ریاست کے ہاتھوں اپنے ہی لوگوں کا اغوا

Profilbild von Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™vor 2 Jahren

😂

Profilbild von Zohaib Ali
Zohaib Alivor 2 Jahren

اسلام آباد ... قومی اسمبلی میں "بجٹ 2024" کے موقع پر پارلیمنٹ ھاؤس کے باہر "کفن پوش لباس" پہن کر احتجاجی مظاہرہ کے دوران تاثرات

Ähnliche Videos

یہ ہیں ملک کے دارالحکومت کے حالات وفاقی دارالحکومت کے علاقہ شیراز ٹاؤن کی حدود میں واقع غلام حسین ٹاؤن ٹینکی اسٹاپ کے قریب ایک کمسن بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ نامعلوم ملزم مبینہ طور پر بچی کو اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کرتا ہے، تاہم بچی کی حاضر دماغی اور زور زور سے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو جاتا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق بچی کی بروقت مزاحمت کے باعث ایک ممکنہ سانحہ ٹل گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور والدین نے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تاحال اسلام آباد پولیس کی جانب سے اس واقعے کی باضابطہ تصدیق یا ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا۔ اگر سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو مستند ثابت ہوتی ہے تو تحقیقات کے بعد واقعے کی مکمل حقیقت سامنے آ سکے گی۔ منقول

Khadim Hussain

44,852 Aufrufe • vor 1 Monat

لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں پنجاب پولیس کے تفتیشی کو دھکے ریپ کے مقدمے میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت منظور کیے جانے کے بعد مدعیوں نے تفتیشی افسر کو گھیر لیا۔ مدعیوں نے تفتیشی افسر کا گریبان پکڑتے ہوئے الزام لگایا کہ اس نے عدالت میں ملزم کی گرفتاری مطلوب نہ ہونے کا بیان دیا۔ مدعیوں کا تفتیشی افسر پر ملزم سے رشوت لینے کا الزام اور کمرہ عدالت کے باہر مدعیوں اور تفتیشی افسر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ملزم ملک اعجاز کی عبوری ضمانت منظور کی لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچاو کرایا سی پی او گواجرانولہ نے ملزم کو قصور وار قرار دیا تھا مدعی خاتون کی دہائی تفتیشی نے کمرہ عدالت میں بیان دیا کہ ملزم کی گرفتاری نہیں درکار مدعی خاتون کی دہائی ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہمیں انصاف فراہم کیا جائے مدعی خاتون کی دہائیاں لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی نے مدعیوں کو ہائیکورٹ سے روانہ کردیا ملزم کے خلاگ گواجرانولہ کے تھانہ میں زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا

Pakistan24

21,617 Aufrufe • vor 5 Monaten