正在加载视频...

视频加载失败

حریم شاہ کے مریم نواز پر تابڑ توڑ حملے۔

335,161 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Dr Farhan K Virk 的头像
Dr Farhan K Virk2 年前

بیشک۔ حریم شاہ قدرتی طور پر تحریک انصاف کی سپورٹر ہے

Jawad Haider.PMLN 的头像
Jawad Haider.PMLN2 年前

تحریک انصاف اب اگر ایک طوائف اور جسم فروش عورت کو اپنی ماں کا درجہ دے رہی ہے تو بہتر ہے تحریک انصاف والے چوڑیاں پہن کر مجرے کریں۔

Saad Kaiser 🇵🇰 的头像
Saad Kaiser 🇵🇰2 年前

ظاہر ہے، حریم شاہ ہی تو سب سے بڑی پی ٹی آئی سپورٹر ہے۔ بہت نیک خاتون جو ہیں۔ اندازہ لگائیں، پی ٹی آئی والے اب اس کو اہمیت دیتے ہیں۔ یہی awareness تو دی ہے عمران خان نے عوام کو ♥️

Jawad Haider.PMLN 的头像
Jawad Haider.PMLN2 年前

یہی تو تحریک انصاف کا اصل چہرہ ہے جو نہایت بھدا اور گھٹیا ہے۔ لگے رہو غلیظو !!!

Muhammad Yasin Wazir 的头像
Muhammad Yasin Wazir2 年前

اگر حریم شاہ کی مدد لینے پر آپ مجبور ہوگئے تو ہار ماننے میں آپ کی بہتری ہے۔ #JoinJUI #ایوان_نہیں_میدان

Zubair Yousaf 的头像
Zubair Yousaf2 年前

یہ گند سارا pti میں ہی کیوں ہے

Dr. Shahnaz Khan 的头像
Dr. Shahnaz Khan2 年前

پی ٹی آئی کے تمام سپورٹرز اسی قماش کے لوگ ہیں، تو حیرانی کی کیا بات ہے؟

Zahid Abid Hussain 的头像
Zahid Abid Hussain2 年前

واہ تمہاری باجی اچھے حملے کر لیتی ہے ٹکلے یوتھیئے 😂 بڑی لبھ کے لیایا حملے کرن والی 🖐🏻

مریم 的头像
مریم2 年前

ہم اپنی لڑائی حریم شاوں کے بغیر لڑ سکتے ہیں ہمیں مریم نواز سے نفرت کے باوجود ٹکے ٹکے کی عورتوں کی ضرورت نہیں

Mohammad Asif 的头像
Mohammad Asif2 年前

یہ وہی ہے نہ جو نیازی کے دور میں وزیراعظم ہاوس کے دروازے لات مار کر کھولتی تھی۔ اپنی اوقات دیکھو آج اس جیسی گھٹیا عورت کی پوسٹ پہ تم کمنٹ کر رہے ہو

相关视频