Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے امجد اسلام امجد ❤️

35,745 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von 𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 🏌️‍♂️
𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 🏌️‍♂️vor 2 Jahren

پانی میں روز بہاتا ہے اک شخص دئیے اُمیدوں کے اور اگلے دن تک پھر ان کے ہمراہ بھنور میں رہتا ہے امجد اسلام امجد

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

- Burn like Water

Profilbild von پانچواں درویش
پانچواں درویشvor 2 Jahren

خوب ہے بھائی جی

Profilbild von danish ahmed
danish ahmedvor 2 Jahren

زندگی راہ ہے منزل نہیں یہاں بس خرچ ہے حاصل نہیں دانش

Profilbild von ahsannawaz
ahsannawazvor 2 Jahren

@meeralzahra43

Profilbild von obaidullah baidi
obaidullah baidivor 2 Jahren

واہ کیسا عمدہ مصرع ہے ۔ تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے۔۔۔

Profilbild von sajjad shah
sajjad shahvor 2 Jahren

اب نہ آئینگے تری چالوں میں دنیا بڑی مشکل ہم نے خود کو سُدھارا ہے #اپنی_زبان_اردو

Profilbild von محمد عرفان
محمد عرفانvor 2 Jahren

"یہ۔۔۔۔۔ دھوپ چھاؤں کے۔۔۔۔ موسم۔۔۔۔۔ یونہی رھیں گے۔۔۔۔۔ سلیمؔ ندی کے۔۔۔۔۔ دونوں کنارے۔۔۔۔۔ کبھی۔۔۔۔۔ ملیں گے نہیں" سلیم کوثر صاحب مرحوم "مگر۔۔۔۔۔ وہ۔۔۔۔۔ کون ھے۔۔۔۔! جو۔۔۔۔۔ تیسرا۔۔۔۔۔ کنارہ ھے" استاذی۔۔۔۔ جنت مکانی۔۔۔۔ امجد اسلام امجد

Ähnliche Videos

سوات میں PPP کے ایک سیاستدان نے جب دیکھا کہ PPP بہت زیادہ پرو اسٹبلشمنٹ ہو گئی ہے تو اس نے PPP چھوڑ دی اور دسمبر 2023 میں PTI میں شمولیت اختیار کر لی اور PTI کی سیٹ پر الیکشن جیت کر پارلیمنٹ میں آ گئے انہیں نیشنل ہیلتھ کی کمیٹی میں رکھا گیا اس نوجوان کا نام ڈاکٹر امجد ہے انہوں نے جب دیکھا کہ اسلام آباد کے میڈیکل کالجز بغیر لائسنس اور اپرول کے کام کر رہے تھے انہوں نے ان کالجز کو ریگولیٹ کرنا کا سوچا جب انہوں نے ریگولیٹر اتھارٹی سے رابط کیا تو پتا چلا جو اس ریگولیٹر اتھارٹی کا سربراہ ہے اس کا اپنا میڈیکل کالج ہے پھر ڈاکٹر امجد کو سوات سے اسٹبلشمنٹ کے افسر کا فون آ گیا اور کہا آپ اس کام کو چھوڑیں یہ ہمارے بندے ہیں لیکن ڈاکٹر امجد نہ مانے ریگولیٹر اتھارٹی کے بندے کا اسٹبلشمنٹ سے اچھا تعلق تھا اب ڈاکٹر امجد کو سانحہ نو مئی میں ملوث کر کے نام ECL میں ڈال دیا گیا حالانکہ سانحہ نو مئی کے وقت ڈاکٹر امجد PPP میں تھے انہوں نے سوچا ان کے پاس ثبوت ہیں یہ کیس عدالت سے اُڑ جاۓ ان کا نام ECL میں تو تھا ہی اب ان کا نام پاسپورٹ کنٹرول اتھارٹی میں بھی ڈال دیا گیا ہے اعزاز سید

Waqar khan

207,908 Aufrufe • vor 7 Monaten