Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

حسین الہیٰ تیسرے یا چوتھے نمبر پر تھا، میں دوسرے نمبر پر تھا، میں جیتا ہوں یا نہیں اسے چھوڑیں، حسین الہیٰ نہیں جیتا، امیدوار مسلم لیگ ن این اے 63 نوابزادہ غضنفر علی گل این اے 63 گجرات سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ساجد یوسف چھنی تھے

191,976 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Faisal Khokhar profil fotoğrafı
Faisal Khokhar2 yıl önce

ن لیگی امیدوار نوابزادہ غضنفر علی گل بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے۔1 لاکھ کی لیڈ سے جیتنے والے تحریک انصاف کے امیدوار ساجد یوسف چھنی کو فارم 47 میں ہرایا گیا ڈی سی گجرات آر او نے بہت بڑا ڈاکہ ڈالا ہے۔

Mohsin Raza profil fotoğrafı
Mohsin Raza2 yıl önce

احمد بھائی یہ سیٹ بھی واپس ہو گی انشا اللہ!

Mahi Warraich profil fotoğrafı
Mahi Warraich2 yıl önce

انہیں بہت مہنگی پڑنے والی یہ سیاست

Azad Panchi profil fotoğrafı
Azad Panchi2 yıl önce

@mfayyazraja رات کو گرے ہوئے تمام برج صبح سویرے عسکری سیمنٹ کیساتھ کھڑے کیے جا رہے ہیں 😅 system

𝐒𝐚𝐐𝐢𝐁 𝐰𝐚𝐫𝐫𝐢𝐚𝐂𝐡 profil fotoğrafı
𝐒𝐚𝐐𝐢𝐁 𝐰𝐚𝐫𝐫𝐢𝐚𝐂𝐡2 yıl önce

حسین الہٰی ہر یو_سی سے ہارا ہوا تھا ۔۔۔ اگر کسی UC کے کسی گاوں سے جیتا بھی ہو تو ایک سو یا پچاس ووٹ زیادہ تھے اور زیادہ تر وہ ہر گاوں سے 500+ ووٹوں سے ہار رہا تھا رات 1 بجے تک میں چشم دید گواہ ہوں فارم 45 دیکھ کر

Riyasatinsafksath profil fotoğrafı
Riyasatinsafksath2 yıl önce

شکر ہے پاکستان میں اخلاقیات ذندہ ہو رہی ہیں تیرا شکر ہے میرے مالک

45 profil fotoğrafı
452 yıl önce

@ASIF_KHAN_PAK1 موسی الہی اور عابد رضا کس حلقے میں ہے۔ادھر بھی بڑے گیم ہوئی ہے۔پھر مجبوراً اصل امیدوار PTIکو سیٹ دینی پڑی ۔ادھر بھی چوتھے نمبر والے کو جتوایا جا رہا تھا۔ROٹوٹل ن لیگ کے کنٹرول میں لوکل MNA کے ہاتھ میں۔ہیں۔عابد رضا نے بولا دے دد سیٹ ptiکو حلقہ موسی کو نہیں دینا۔لمبی سیاست

Engr Zeeshan Yousaf profil fotoğrafı
Engr Zeeshan Yousaf2 yıl önce

ق لیگ کے جہاں جہاں امیدوار تھے، تقریباً سب کو جتوا دیا گیا۔۔

Z profil fotoğrafı
Z2 yıl önce

@AzbaAbdullah This guy won pmlq stole it frm him

Benzer Videolar