正在加载视频...
视频加载失败
حماس کو تسلیم کیا جائے۔ امریکہ کا اسرائیل کو مالی، سیاسی، معاشی سپورٹ کرنے کی عالمی برادری نوٹس لے، پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا رہے مطالبات: (1) فوری سیز فائر (2) انسانی امداد کی فوری فراہمی (3) اسرائیل کے خلاف نسلی کشی اور جنگی جرائم پر جنوبی افریقہ کی... show more
46,421 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

بہت اچھے مطالبات لیکن ان کو پورا کرنے کیلئے اس ریاست کے اندر مطلوبہ غیرت نہیں ہے

بہت اچھے مطالبات لیکن ان کو پورا کرنے کیلئے اس ریاست کے حکمرانوں کےاندر مطلوبہ غیرت نہیں ہے

او آئی سے میں کئی عرب ممالک تو اسرائیل کے پٹھو بنے ہوئے ہیں۔ امریکی غلامی کا طوق پہنے ہوئے ہیں۔

They called for armies, You sent them goods. They called to stop the mass killing, You sent them medicine. They want your support in ICJ, Don't dare to fail them this time. This is the last final call. 🇵🇰 support 🇿🇦 in ICJ ❗ #GazaCallsPakistan_toICJ

صرف جماعت ِاسلامی فلسطین کے حق میں بول رہی ہے اور اُن کی مدد کے لیے فنڈز اکھٹے کر رہی ہے جب ن لیگ اور پیپلز پارٹی برطانوی اور امریکی سفیروں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اور اسرائیل کے خلاف مزمت تک نہی کر سکتے ⚖️🗳️

100 % agreed

میرا سلام ہے اپ کو مشتاق صاحب مجھے جماعت اسلامی پسند نہیں ہے لیکن اپ نے دل جیت لیا

اس مقصد کے لئے جو غیرت درکار ہے وہ ڈالر کے عوض گروی رکھ دی گئ ہے

مردہ ہیں یہ پاکستانی حکمران خنزیر بے غیرت بےشرم لعنتی ضمیر مرگئےہیں ان لوگوں کے وہ مانیں ہی مرگئی جوشیروں کو پیدا کرتی تھی اب تو حکمرانی پرلوسی کتے بیٹھیں ہیں جواپنےگھرکی نیگرانی نہیں کرسکتےوہ پورے ملک کی نیگرنی کررہےہیں ایسے حکمرانوں کو کتوں کے ساتھ باندھنا چاہے
