Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
حکمرانوں سے پوچھتے ہیں کہ ہمارے قاتل کون ہیں؟
172,161 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

آج ریحان زیب خان کے قتل کے واقعہ نے دل چیر دیا۔۔۔۔۔ان سے نہ کبھی ملے، نہ کبھی دیکھا۔۔۔۔لیکن پھر بھی ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کوئی اپنا چلا گیا ہو💔🥀

اتنا ظلم 😭😭😭

مشتاق صاحب پاکستان ایک ناکام ریاست ہیں۔ ہمارے ساتھ اسلام کے نام پر بھونڈا مذاق کیا گیا۔ ہم سے ووٹ لیا گیا کہ نیا ملک اسلام کا ماڈل بنے گا۔ جہاں خلفاء راشدین کی طرز کا انصاف ہوگا۔ لیکن یہ گندی ریاست عالمی اسٹیبلشمنٹ کی داشتہ بن کر رہ گئثہیں

@KhanBAB90694190

یہ نامعلوم افراد کیا ہوتا ہے؟ سب کو معلوم ہے کہ جنہوں نے ارشد شریف اور ضلِ شاہ کو شہید کیا وہی ”صہیونی خوارج“ اس سفاکیت و بربریت میں ملوث ہیں۔ #ShaheedRehanZeb

The strategy adopted by the UNKNOWNS is : Since love and fear can hardly exist together, if we must choose between them, it is far safer to be feared than loved. Machiavelli

@HamxaaTweets 🫡❤️

سیاست میں موجود ریحان زیب اور دیگر نوجوانوں کے قاتل موروثی، وڈیرے، خاندانی اور جاگیر دارانہ سیاست کرنے والے لوگ ہے جو اس ملک اور اپنے مخصوص علاقوں پر تسلط و حکمرانی کو برقرار رکھنے کیلئے ہر باشعور اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے کو اپنے راستے میں رکاوٹ کے طور پر دیکھتے ہیں.

تمام مظلموں کی بہترین نمائندگی صرف سینٹر مشتاق صاحب کر رہے ہیں ⚖️🗳️
