Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

”حکمراں ہو گئے کمینے لوگ“ ایک پولیس والے نے پکڑا اور دوسرے نے مارا میں چیختی چلاتی رہی پوری قوم سن لے آج میرا دوپٹہ کھینچا ایک اور ہماری بہن کا دوپٹہ کھینچ لیا وہ ننگے سر بھاگی کل تمہارے ساتھ بھی ہونا ہے۔ دھرنے میں شریک ایک بہن...

148,493 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

🚨🚨سوشل میڈیا پر اس خاتون کو مظلوم بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے خاتون کا نام میرا شعیب ہے اس نے شوہے شعیب کے ساتھ مل کر جعلی اٹارنی بنوائی اور اپنے بہن بھائیوں کی پراپرٹی فروخت کر دی ہے ۔مزید اسکی والدہ وینٹی لیٹر پر یے اور اس نے والدہ کا فون استعمال کرتے ہوئے بینک عملہ سے ساز باز کر کے والدہ کے اکاؤنٹ سے 31 کروڑ روپے بھی نکلوا لئے ہیں .اس خاتون میرا شعیب اور اسکے شوہر ،بینک ملازمین اور گھریلو ملازمین کے خلاف ایک ماہ پہلے اسکی بہن کی مدعیت میں فراڈ کا مقدمہ درج ہوا ہے .یہ خاتون اپنے شوہر اور دیگر سہولت کاروں کے ہمراہ آپنے بھائی اور بہن کے خلاف مقدمہ درج کروانے کیلئے وقوعہ بنانے گئی تھی اور جان بوجھ کر بہن سے لڑائی کی ،دونوں بہنیں لڑ پڑی اور بھائی نے دونوں بہنوں کو ایک ایک تھپڑ مارا کہ باہر تماشہ نہ کریں درمیان میں بہنوئی آیا تو دونوں کی ہاتھا پائی ہو گئی بعد میں نوسرباز گروپ نے تھانہ درخواست دی کہ بھائی اور بہن نے کلاشنکوف سے مارا اور جان کی دھمکیاں دیں .پولیس نے کہا کہ ویڈیو اور حقائق کے مطابق درخواست دیں .اصل میں میرا شعیب عورت کارڈ کھیل کر بھائی بہنوں کی کروڑوں روپے کی پراپرٹی اور کیش ہڑپ کرنا چاہتی ہے۔

Shehroz Azhar

12,694 görüntüleme • 2 ay önce

کل شام کو تقریبا چھ بجے میں اپنے بچے کے ساتھ ریمو سینٹر کے قریب بال کٹوانے کے لیے گیا جب میں سیٹ پہ بیٹھا تھا تو وہاں دو لڑکے ائے انہوں نے کہا اٹھو میں نے وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا اٹھو ہم کو بال کٹوانے تو اس پر میرے نائی نے کہا کہ ان کا نمبر ہے ان کو کٹوانے دو ان کے بعد اپ کے بال کاٹ دوں گا تو انہوں نے گالی گلوج شروع کر دی کیونکہ وہ پولیس والے تھے جس میں سے ایک کا نام عمیر اور ایک کا نام فادی تھا جو دونوں ہیڈ کانسٹیبل تھے تو مجھے گھسیٹتے ہوئے باہر لیکر آئے گئے اور مجھ پہ تشدد کرنا شروع کر دیا دیکھ کر میرا بیٹا باہر ایا اور انہوں نے اس کن کو روکنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے میرے بیٹے کے ساتھ بھی تشدد کیا جس کی وجہ سے میرا بیٹا ابھی تک اپنے ہوش حواس میں نہیں ہے اور مجھ پہ بھی اتنا تشدد کیا جو ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کیونکہ وہ پولیس والے تھے اس وجہ سے ان کے خلاف تھانے نبی بخش میں بھی کوئی کاروائی نہیں کی گئی وہ گارڈن ہیڈ کورٹر کے اہلکار تھے Karachi Police

Naqabpoush

25,819 görüntüleme • 1 yıl önce