正在加载视频...
视频加载失败
حکومت کے حکم پر گولی چلائی۔ آرمی چیف کا علی امین گنڈا پور کو جواب
10 条评论

چلو یہ معمہ تو حل ہوا کہ قتل عام کس کے حکم پر ہوا اور کون کون اس کبیرہ گناہ میں شامل تھا ، اب نسلیں برباد ہونے کا انتظار کریں انکی

کٹھ پتلی حکومت کے اردلی وزیراعظم کو پہلے ہی اس چیز کا پتہ تھا اس نے اسی منحوس رات کو سپہ سالار پر ڈال دیا تھا تھوڑا ٹائم اوپر نیچے ہونے دو یہ سب ایک دوسرے کی خود پتلونیں اتار کر لوگوں کو دیں گے

یہ یہودیوں کا پراپوگنڈہ ہے حکومت نے کوئی گولی نہیں چلائی

جھوٹ بول رہا ہے شہبی لمبردار۔۔۔COAS نے بالکل نہیں کہا لے کسی نے گولی چلائی ہے

گِل صاحب آخر کیا مجبوری ہے کہ ایسے کمپرومائز بندوں کو ابھی تک پارٹی میں رکھا ہوا ہے پنجاب میں حماد اظہر نے پارٹی کو بہت نقصان پہنچایا ہے ٹک ٹاکر کو کھُلا میدان دیا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ پنجاب پر مکمل کنٹرول کرتی جارہی ہے

اور حکومت بھی تو آرمی کی ہی بنائی ہوئی ہے مطلب وہ ہی حکومت کر رہے ہیں

چلو فوج نے گولی نہیں چلائی خود عاصم خنزیر کے حکم پر، تو رینجرز نے گولی چلائی جو عاصم خنزیر کے سالے محسن نقوی کے انڈر آتی ہے۔ پاو لمبا اس شمر کو دیکھو کیسے عاصم خنزیر کو وٹ پڑیں گے

حکومت کو لائے بھی تو خود ہی ھیں

اگر وزیر اعظم پنڈی شہر پہ بمباری کرنے کا حکم دے تو پھر؟

حکومت کی اوقات نہیں کہ وہ عوام پر گولی چلانے کا حکم دے سب جھوٹ ہے 🖐️
相关视频
غریب کا چالان مت کرو، بڑی گاڑی والے کو تُن کے رکھو، علی امین گنڈا پور
Salman Durrani
13,299 次观看 • 1 年前
