Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
علی امین گنڈا پور کا لاہور جلسے کے لیے پیغام
266,751 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

🚨🚨🚨میں تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز سے گزارش کروں گا کہ کھوتا 🐕 لیگ اور یزیدی گروپ کے کچھ ایکسپائر آنٹیاں غلط پوسٹ کر کے آپ کی توجہ ہٹائیں گے۔ براہ کرم جلسہ کی تیاری پر توجہ دیں اور ان طلاق شدہ آنٹیوں کو اگنور کریں

علی امین گنڈا پور بارات نا بھی لائے لیکن بیند باجا اور باراتی ان کو پنجاب سے ہی مل جائے گے کیوں کہ پنجاب جاگ چکا ہے یہ ملک خاندان شریفاں کی جاگیر نہیں ہے یہ ملک ہمارا ہے عوام کو چاہیں گے وہی ہو گا جلسہ بھی ہو گا وزیر اعظم عمران خان بھی بنے گا، ان شاءاللہ

21 ستمبر کے حوالے سے لاہوریوں کی تیاریاں 🔥🔥

انشاءاللہ پورا پاکستان نکلے گا لاہور جلسے کے لیے پاکستان کا ہر شہری پورے پاکستان میں کہیں بھی جاسکتا ہے

ہاں بھئی لاہور یا اسلام آباد ؟

مرشد 🔥🔥 آ رہا ہے

لاہور جلسے کی تیاریاں۔۔ صداقت عباسی بھی میدان میں۔۔!!!

@MonoNono123 لاالٰہ الااللہ محمدرسول اللہ اَلّٰلھُم صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍوَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبراھِيم وعَلٰی آلِ اِبرَاھِيم اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بارکتَ عَلٰی اِبراھيم وعَلٰی آلِ اِبراھِيم اِنَّك حَمِيدُمجید

پھر سے گرفتاریاں تو نہیں ہوں گی ۔۔۔ ان کو تو کوئی کچھ نہیں کہتا باقیوں کی واٹ لگ جاتی ہے۔۔

انشاءاللہ پوری قوم تیار ہے عمران خان کی آواز پر پہلے بھی لبیک کہتے تھے اور اب بھی کہتے ہیں اور انشاءاللہ مرتے دم تک عمران خان جب پکارے گا قوم اس کی کال پر لبیک کہے گی۔ #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی @TeamiPians
