Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

حکومتی ٹاوٹ کل عمر ایوب پہ چھوڑا گیا تھا ، عمر ایوب نے پھر ستھری تسلی کی اس ٹاؤٹ کی اور اسکے مالکوں کی بھی 👏

153,246 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry1 год назад

🔥🔥

Фото профиля Gan Jing World
Gan Jing World2 лет назад

✦ The Fatal Encounter ✦ One year into King Jeong-jo’s reign, a fated day unfolds about one who must live, one who must kill, and one who must protect. 🍿Watch Now

Фото профиля The Post
The Post1 год назад

jali hakumat bolo ,, hakumat kiya hota hai

Фото профиля Tahir Malik
Tahir Malik1 год назад

😐

Фото профиля ‏زہـــرہ لیــاقت
‏زہـــرہ لیــاقت1 год назад

ٹاؤٹ کی زبردست چھترول ہوگئی

Фото профиля Mahira💞
Mahira💞1 год назад

bhtreen jawab diyaa

Фото профиля SayedmuzammilFans
SayedmuzammilFans1 год назад

bilkuk saha kya ha

Фото профиля 𝙑𝙞𝙙𝙚𝙤𝙨 𝙁𝙤𝙧 𝙄𝙆
𝙑𝙞𝙙𝙚𝙤𝙨 𝙁𝙤𝙧 𝙄𝙆1 год назад

Sahi jwab dea

Фото профиля اسریٰ بتول صدیقی 🇵🇰
اسریٰ بتول صدیقی 🇵🇰1 год назад

ان کو اسی طرح جواب ملنا چاہئے

Фото профиля Riyan
Riyan1 год назад

حکومتی ٹاؤٹ کو اچھا سبق سکھایا عمر ایوب نے

Похожие видео

میں آج عمر ایوب بھائی سے ملاقات کے لیے آیا ہوں۔ عمر ایوب حقیقی معنوں میں ہمارا بھائی ہے۔ میں بحیثیت سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی، عمر ایوب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ عمر ایوب نے جس ہمت اور بہادری سے آواز اٹھائی، اسے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونے کی وجہ سے عمر ایوب پر ظلم کیا گیا۔ عمر ایوب کو 60 سال قید کی سزا سنائی گئی اور وہ اپنے حلقے سے بھی محروم ہو گئے۔ عمر ایوب، زرتاج گل، شبلی فراز اور دیگر اراکینِ پارلیمنٹ کو ناجائز مقدمات میں سزائیں دی گئیں۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ عمر ایوب جیسے لوگ اصولوں کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔ عمر ایوب نے عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی اور ڈٹ کر کھڑے رہے۔ تمام پی ٹی آئی ورکرز جو جیلوں میں ہیں، اُن کے گھروں میں جائیں اور انہیں عید ملیں۔ ہم سب نے متحد ہو کر عزم کے ساتھ عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔ ہم عمر ایوب صاحب کے ساتھ گزرے محبت اور رفاقت کے وقت کو خراجِ تحسین پیش کرنے آئے ہیں۔

Asad Qaiser

65,214 просмотров • 3 месяцев назад