
Tahir Malik
@TahirMalik_IK • 78,728 subscribers
RTs are not Endorsements نیازی کا پیروکار ❤️
Shorts
Videos
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Nawaz Sharif اور تم لوگوں کو سلمان اکرم راجہ کا یہ کلپ سن کر ڈوب مر جانا چاہئے
Tahir Malik189,613 görüntüleme • 7 gün önce

Rula diya yr is video ne 🥹 Jis ne b ye video bnai usko salam🫡
Tahir Malik17,815 görüntüleme • 4 gün önce

پتہ نہیں کیوں مجبوری آڑے آتی ہے وسیم اکرم، رمیز ، انضام اور مشتاق احمد کے جو عمران خان کیلئے نہیں بول رہے، سبکو مسائل ہوتے ہیں ہم بھی کروڑوں ماہانہ لیتے تھے ہم بھی اپنے شوز چھوڑ کر باہر آئے ہوئے ہیں، انضمام اور مشتاق احمد تو صوفی لوگ ہیں انکو کس چیز کا ڈر ہے؟ آفتاب اقبال
Tahir Malik13,958 görüntüleme • 4 gün önce

عمران خان کو اسلام آباد کے ہسپتال تک نہیں جانے دیا اور خود علاج کیلئے لندن چلے جاتے ہیں، مولانہ ناصر مدنی
Tahir Malik22,883 görüntüleme • 9 gün önce

خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے کی خبر سنتے ہی میرا بھی یہی ری ایکشن تھا 🥹 آپکا ری ایکشن کیسا تھا ؟؟
Tahir Malik22,257 görüntüleme • 15 gün önce
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آیت اللہ خامنہ ای 36 سال ایران کے حکمران رہے، اپنی زندگی کا ایک سیکنڈ بھی محل میں نہیں گزارا،کھربوں ڈالر ہونے کے باوجود انہوں نے اپنے لئے جائیدادیں،محلات،آف شور کمپنیاں اثاثے کچھ نہیں بنائے، کیا وہ مریم صفدر کی طرح 11 ارب جہاز نہیں لے سکتے تھے؟ مگر انہوں نے نہیں لیا ۔۔ امیر عباس
Tahir Malik102,704 görüntüleme • 6 ay önce

عمران خان کے بیٹے اور انکی والدہ 9 مئی کو کہاں گئے تھے عظمی بخاری کو اس لئے پتہ چل گیا کہ کیونکہ وہ انکے 11 ارب والے انکے جہاز میں بیٹھ کر جاتے تھے، لیکن ہمیں وہ لسٹ نہیں ملی جو جہاز برازیل ، تھائی لینڈ،چاپان اور ویانا گیا اور اس میں کون لوگ شامل تھے ارشاد بھٹی زبردست نشانہ👏🔥
Tahir Malik83,468 görüntüleme • 5 ay önce

ایرانی بھائیوں نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا ، ایران نے کر کے دکھا دیا کہ جب کافر کا خوف دل سے نکل جائے تو وہ بکری بن جاتا ہے اور جب کافر کا خوف اندر آ جائے تو ہم واحد ایٹمی طاقت کے باوجود بکری بن جاتے ہیں، ہمارے بڑے اور چھوٹے دشمن کے خوف سے نکل ہی نہیں رہے ۔۔ مولانہ طارق جمیل
Tahir Malik72,069 görüntüleme • 4 ay önce

ایک صحافی کے بقول عمران خان کو پھر سے ڈیل آفر ہوئی ہے اور یہ آخری موقع ہے، خان صاحب کو کہا گیا ایک سال پہلے الیکشن لے لیں، آپ اسمبلیوں میں آئیں، کمیٹیوں میں بیٹھے ، الیکشن کمیشن تبدیل کرنا ہے اس پہ بات کریں، آپکے کیسز میں آپکو نرمی دی جائے گی مگر آپ پارلیمنٹ میں آئیں، نجم سیٹھی
Tahir Malik97,155 görüntüleme • 7 ay önce
