正在加载视频...
视频加载失败
حیرت انگیز مماثلت پاکستان میں جاری جنگ
391,856 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

عمران خان انتہائی دوراندیش لیڈر ہے ارطغرل سیریز پاکستان میں قومی ٹیلی ویژن پر چلوا کر ساری قوم کو شعور و آگاہی دی۔

عمران اور ارتغل دونوں کی مماثلت کرتے کرتے تھک گیا میں۔۔۔۔ لیکن میچنگ نہیں ہو پارہی 🤦 ایک غدار دوسرا وفادار نظر آتا ہے

"اگر ہم اپنی غلطیوں کے خلاف ، ظالموں کے ظلم کے خلاف ، چاہے ہم تنہا کیوں نہ ہو ، شدید مشکلات کو سہہ کر ڈٹ جائیں تو قطرے کو سمندر میں بدلنے والا ہمارا اللّٰہ ہمارے ایک کو ہزاروں میں بدل دے گا " #IamWithKhan

56K is watching IK on PTI YouTube channel. Kisy niklo gy IK KO awam k dilo sy. Imran khan... #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں #KhadijaShah #ImranRiaz #صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض #IamWithKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

@ARYSabirShakir in sy e bray bhayoun ko values seekhni chaye orat ko kesy protect krna hta,

Actuality, it does. Very similar, i think it is good for PTI to go through this cleansing phase

We will ان شاء اللہ

The whole state power is up against a one man army for the last at least two years

یہ ڈرامہ ہی لبرلز کا خون جلانے کے لئیے کافی ہے

@AB_Patriotic قوم کے لیڈروں کے خلاف سازشیں ھونا کوٸی نٸی بات نہی قوم غیرت مند ھو تو اپنے لیڈر کی أواز پر لبیک کہتی ھے اور کامیاب ھوتی ھے
