Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ساس کی مبینہ آڈیو لیک، حیرت انگیز فیصلہ | STH

148,450 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Rozina Khan
Rozina Khan3 лет назад

اپنے گھر کی دو عورتیں بٹھا کر مرضی کی گفتگو کرواؤ ، پھر کسی کا بھی نام لگا دو۔ عوام کو کیا پتا کس کی کون سی آواز ہے۔ ایسی ہی صحافت اور بکاؤ صحافیوں پر تو دس ارب روپے خرچ کیئے گئے ہیں۔

Фото профиля 🤖🤖🤖
🤖🤖🤖3 лет назад

چیف جسٹس نے آج فیصلے میں 2 سچ بولے ہیں لیکن 1 سچ چھپا لیا ہے پہلا سچ کہ کہ PDM حکومتی وزرا نے عدالت پر توہین آمیز الزامات لگائے ! دوسرا سچ یہ بولا کہ عدالت کو پریشرائز کرنے کی کوشش کی ! لیکن تیسرا سچ جو نہیں بولا وہ یہ کہ ہم پریشرائز ہوگئے !! کیونکہ جج صاحب اگر آپ پریشرائز نہ ہوتے تو آپ یہ فیصلے حکومت کی موجودگی میں کرتے آپ پریشرائز نہ ہوتے تو الیکشن نہ کروانے پر توہین عدالت لگاتے ، آپ پریشرائز نہ ہوتے تو نیب ترامیم کا فیصلہ فوراً کرتے، پریشرائز نہ ہوتے تو عدالتی فیصلوں کا احترام کرواتے ! لیکن جج صاحب آپ پریشرائز ہو گئے یہ سچ بھی قوم کو بتائیں

Фото профиля s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)3 лет назад

جتنا تیرے منہ کو حرام لگا ہوا بےغیرت کسی دن ایسے ہی تو نے اپنی رن کی آڈیو ویڈیو لیک کر دینی

Фото профиля Umer Orakzai
Umer Orakzai3 лет назад

ساس جیت گئی انصاف ہار گیا

Фото профиля Masood Inayat
Masood Inayat3 лет назад

طلعت صاحب یہاں ساس کا کرش چلتا ہے یہاں عدالت کی عزت کا کوئی احساس نہیں #نواز_کا_دور_سنہری_دور @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Shamylaroy

Фото профиля Azhar Mahmood
Azhar Mahmood3 лет назад

تم مجھے اچھی ساسیں دو میں تمہیں اچھے فیصلے دوں گا

Фото профиля Hussain
Hussain3 лет назад

مولانا ڈیزل فرماتے ہیں کہ جنرل فیض حمید نے مجھے چیئرمین سینیٹ بننے کی پیشکش کی جسکو میں نے ٹھکرادیا مولانا فضل الرحمن صاحب - یہ وہ بندہ ہے جس کو مشرف نے ٹیشو کہ طرح استمال کیا اور پھر پی ڈی ایم نے کیا دو دو ٹکے پر اپنے باپ کی جاسوسی (گھر کی خبریں باہر نکالنے ولا) کرنے والا اس آفر کو ٹھکرا سکھتا ہے؟؟ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟

Фото профиля 𝑺𝒚𝒆𝒅 𝑨𝒔𝒎𝒂𝒕 𝑺𝒉𝒂𝒉
𝑺𝒚𝒆𝒅 𝑨𝒔𝒎𝒂𝒕 𝑺𝒉𝒂𝒉3 лет назад

کون لوگ ہیں یہ جو کررہے ہیں،سوال تویہ پیداہوتاہے ،کہ اس ملک کے ساتھ ہوکیارہاہے

Фото профиля Omar Mahmood Hayat
Omar Mahmood Hayat3 лет назад

Everyday is a further fall from grace for you.

Фото профиля Uzma Kardar
Uzma Kardar3 лет назад

Sickening Adventurism at its peak

Похожие видео