Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
🚨خاتون پر تشدد کے بعد SHO حسن ورک نے خاتون کے بھائی کو گرفتار کرلیا
126,618 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

جتنے کھڑے ھوکر تماشہ دیکھ رھے دس بیس ھی ھمت کر لیں تو ان پولیس والوں کو اُدھر ھی لمیا پا کے پھینٹی لگا سکتے ھیں۔ پھر ھی غنڈہ گردی بند کریں گے

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

جتنے بھی کھڑے ہیں سب نا مرد ہیں کھاتے رہو مار اسی طرح اس کو گاڑی سے نکال کر پوچھیں تو سی سب تماشہ دیکھ رہے

سب باہر آکر تھانے پر دھرنا دے دین۔ جب تک SHO معافی نا مانگے۔

ya dosra khota kon ha jo kha rha tusi jao sra

Bayhiss awaam.

یہ بندی شکل سے ہی بدتمیز لگ رہی ہے لہذا ایسی بدزبان عورتوں کا علاج ہے کہ انکو دو تھپڑ رسید کردیے جائیں ۔۔ جو بندی اتنے مجمعے میں ذرا بھی نہیں جھجک رہی اندازہ کریں وہ کتنی نیک پروین ہوگی

جرم کی سیگا اس عورت تے ایدے پرا دا؟؟

ہم سب تماشائی ہیں

Video se kia hoga?? Filthy country

بدبخت کو شاید روزہ زیادہ ہی لڑ گیا اور اللّٰہ نے اس ظلم و جبر کے بدلے وہی روزہ نماز اس پاپی کے منہ پہ مارا ہے لعنت بھیج کے
