Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

خارجی جنمی افغانی کتے گرفتار۔

12,114 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا موٹر سائیکل اور موبائیل فون چھیننے میں ملوث افغانی گینگ کہ خلاف کریک ڈاؤن کاروائی کے دوران 2 افغانی ڈکیت گرفتار گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل ایک چھینا ہوا موبائل فون اور ایک پسٹل 30 بور لوڈ میگزین برآمد کرلیے گئے گرفتار ملزمان کی شناخت (1) ایاز افغانی ولد حکیم (2) عجب ولد صیف اللّٰہ کہ ناموں سے ہوئی گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ نیو کراچی کی حدود سے چھینی ہوئی پائی گئی برآمد موٹر سائیکل کا مقدمہ الزام نمبر 203/2025 بجرم دفع 397/34 تھانہ نیو کراچی میں درج ہیں گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش ڈسٹرکٹ سینٹرل میں 3 سے زائد موٹر سائیکلیں اور 15 کے قریب موبائیل فون چھیننے کا انکشاف کیا ہے ملزمان کو مزید انٹیروگیشن کہ لیئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا #PoliceSuccess #KarachiPolice #CrimeControl #SafeKarachi #CrimeFreeCity #PublicSafety #PoliceAction #KarachiNews #PoliceInAction #LawAndOrder #PakistanPolice #JusticeServed #CrimePrevention #CityProtection #CommunitySafety #BreakingNews #PublicTrustPolice #ServingTheNation #PoliceEfficiency

Karachi Police

10,727 Aufrufe • vor 1 Jahr