Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
خان کو رہا کروانے کے لیےعوام کو نکلنا ہوگا
124,169 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

عوام بلکل تیار بیٹھی ہے بزدل قیادت بھی نکلے عوام تو پہلے بھی نکلتے رہی ہے

G leadership ajazt dy ham nikaltay hain

طاقت کی زور پر نکالنا ہوگا

عوام۔نکل کر ڈنڈے کھائے اور رم۔لوگ گھروں میں پین یواتے رھو ۔۔کنجر

دو ہزار کم ہیں ریٹ بڑھاٶ۔

جب موجودہ قیادت کو خان صاحب نے کہا تھا کہ اپ نے کسی صورت یہ ترمیم پاس نہیں ہونے دینی اور ڈی چوک پر دھرنا دینا ہے۔ اور یہ ترمیم پاس ہونے ہی کیوں دے ؟ اب چیف جسٹس کوئی بھی بنے کیا فرق پڑتا ہے سب بے اختیار ہوں گے۔ یہ تو عوام کو لولی پاپ دینے والی بات ہوئی علی امین صاحب

تو عوام کب نہیں نکلی؟ہر بار لیڈرشپ ڈچ کرتی ہے اور پھر لوگوں کو کہتے ہیں خود نکلو۔ خود کدھر نکلیں؟کس کی ماں بہن ایک کریں؟ ان کا دماغ کام کرتا ہے؟دل سے کال دیں ، لوگ ضرور نکلیں گے۔پہلے تو یہ سارے ایم این ایز پالیسی کے تحت نہیں نکلے اب کیا موت پڑ رہی ہے؟ @salmanAraja @SheikhWaqqas

☑️☑️

Sab ko nikalna chahiye

Sahi baat hai

